ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 48 خبریں موجود ہیں

اپریل ،مئی جون:3 ماہ میں سب سے زیادہ کونسا سمارٹ فون فروخت ہوا؟

دبئی (نیا محاز )دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں سمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے؟اس کا جواب ایک نئی رپورٹ میں دیا گیا۔ دنیا میں اس وقت سب سے…

5 جی کی نیلامی کب ہوگی ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیا محاز ) ملک میں فائیو جی کی نیلامی مارچ اپریل میں ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ کا رانا محمود الحسن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن…

خون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے، تحقیق

سڈنی(نیا محاز ) آسٹریلیا، کینیڈا، کوسٹا ریکا اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون پتلا کرنے والی عام دوا بھی کوبرا زہر کے فوری تریاق کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔ سانپ…

حکومت نے سوشل میڈیا کے ذریعے افراتفری پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (نیا محاز )الیکٹرانک جرائم کے انسداد ایکٹ کے سیکشن 30 پر عملدرآمد کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پانچ ارکان پر مشتمل ہو گی، آئی جی اسلام…

لنکڈ ان کے شریک بانی نے اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کر دی

واشنگٹن (نیا محاز )سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان کے شریک بانی ریڈ ہوف مین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے ائی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے نتیجے میں…

ماہرین نے گنجے پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا

لندن (نیا محاز )دنیا بھر میں ہر سال گنجا پن سے متاثر افراد علاج کے لئے اربوں ڈالرز خرچ کردیتے ہیں اور کوئی بھی طریقہ علاج 100 فیصد موثر نہیں۔ مگر اب ایک نئی دریافت سے گنجاپن کا موثر طریقہ…

موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری

راولپنڈی(نیا محاز )موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈیٹا منگوانے اور استعمال کے عمل کی مانیٹرنگ کا نظام وضع کر دیاگیا،تفتیش کیلئے…

انسٹاگرام نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

نیویارک(نیا محاز ) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سوشل پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے نے…

پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر پینل دینے کیلئے تجاویز پر غور

لاہور ( نیا محاز ) پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ نجی چینل ” کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز…

دنیا بھر میں انٹر نیٹ بندش سے پروازیں معطل، میڈیا ہاوسز آف ایئر اور بینکس کے نظام میں خرابی

نیویارک (نیا محاز )بڑی امریکی ایئر لائنز نے جمعہ کے روز مواصلاتی مسائل کے باعث پروازوں کو روکنے کے احکامات دیے جبکہ دنیا بھر میں دیگر ایئر لائنز، میڈیا کمپنیاں، بینک اور ٹیلی کام کمپنیاں نظام کی خرابیوں کی وجہ…