ٹیکنالوجی
گوگل پلے اسٹور کی خطرناک ایپس سے ڈیٹا چوری کا انکشاف، صارفین کیلئے الرٹ جاری
اسلام آباد – (نیا محاذ) گوگل پلے اسٹور پر موجود خطرناک موبائل ایپس کے ذریعے صارفین کا ذاتی ڈیٹا اور مالی معلومات چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت کے زیرِ انتظام ادارے این ٹی آئی ایس بی نے…
بلیوسکائی نے لائیو سپورٹس میچز دکھانے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا – (نیا محاذ) سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیوسکائی نے اسپورٹس شائقین کے لیے ایک دلچسپ نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین کو لائیو سپورٹس میچز کی بروقت نشاندہی حاصل ہو سکے گی۔ ٹیکنالوجی ذرائع کے مطابق،…
او آئی سی کا تہران اعلامیہ منظور، مصنوعی ذہانت میں باہمی تعاون پر زور
تہران – (نیا محاذ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے تہران میں ہونے والے وزارتی اجلاس کے بعد “تہران اعلامیہ” کو متفقہ طور پر منظور کر لیا، جس میں رکن ممالک کے درمیان مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں…
گوگل سرچ ہوم پیج پر ’آئی ایم فیلنگ لکی‘ کی جگہ ’اے آئی موڈ‘ متعارف کرانے کا امکان
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی گوگل اپنی سرچ انجن کی مرکزی ویب سائٹ پر ایک بڑا تبدیلی لے کر آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جلد ہی گوگل سرچ ہوم پیج سے معروف ’آئی ایم فیلنگ لکی‘…
گوگل کروم میں ٹو فیکٹر کوڈز کی خودکار شناخت کا نیا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر گوگل کروم کے لیے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کو ٹو فیکٹر authentication کوڈز (او ٹی پی) کے حوالے سے بڑی سہولت حاصل…
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اسٹیٹس شیئرنگ پر مکمل کنٹرول ملے گا
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) دنیا کی مقبول ترین پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ نے اسٹیٹس شیئرنگ سے متعلق ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے اسٹیٹس پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکیں…
اوپن اے آئی نے جدید ترین کوڈنگ ایجنٹ ’’کوڈیکس‘‘ چیٹ جی پی ٹی میں شامل کر دیا
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے اوپن اے آئی نے اپنا جدید ترین کوڈنگ ایجنٹ “کوڈیکس” چیٹ جی پی ٹی کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نیا ٹول اب…
پاک چین دفاعی تعاون نے جنگی برتری ثابت کر دی، عالمی میڈیا کا اعتراف
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون صرف کاغذی معاہدوں تک محدود نہیں رہا بلکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران اس کا عملی مظاہرہ واضح طور پر دیکھا گیا، جہاں چینی ساختہ ہتھیاروں…
چیٹ جی پی ٹی آپ کی پوری زندگی یاد رکھے گا: سام آلٹمین کا بڑا دعویٰ
کیلی فورنیا: (نیا محاذ) اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے مصنوعی ذہانت کی دنیا میں حیران کن پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی مستقبل میں انسانوں کی پوری زندگی کو یاد رکھنے…
امریکی طلبا کا کارنامہ: روبوٹ نے 0.103 سیکنڈ میں روبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی ریاست انڈیانا میں واقع پرڈیو یونیورسٹی کے انجینئرنگ کے ہونہار طلبا نے ایک شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے روبوٹ کے ذریعے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس روبوٹ نے صرف 0.103 سیکنڈ میں روبک کیوب…