کھیل
ڈسپلن کی خلاف ورزی، فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیاگیا
بارباڈوس(نیا محاذ)کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الزاری جوزف کو انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا،باربا ڈوس میں…
افغان کرکٹ ٹیم کو زور دار جھٹکا، اہم ترین کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا
لاہور(نیا محاز) افغانستان کے سٹار آل راونڈر محمد نبی نے آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خا نے غیر ملکی…
ویسٹ انڈیز کا باؤلر میچ کے دوران کپتان سے تلخ کلامی پر گراؤنڈ چھوڑ کر چلا گیا ، پھر ڈیرین سیمی نے کیا کیا ؟ جانیے
برج ٹاؤن (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل میچ کے دوران کپتان سے فیلڈ پلیسمنٹ کے معاملے پر تلخ کلامی کی وجہ سے فاسٹ باؤلر میدان چھوڑ کرچلے گئے۔نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے…
چیمپئنز ٹرافی، پی سی بی نے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا
لاہور (نیا محاذ )چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے ’’ہاں یا ناں ‘‘ میں تحریری جواب دینے کیلیے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی کے سی او او…
آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے، فاسٹ بولر نسیم شاہ سے متعلق اہم خبر آ گئی
میلبرن(نیا محاذ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔نسیم شاہ پہلے ون ڈے میں اپنے 8 ویں اوور میں کریمپس کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ اوور…
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
میلبرن(نیا محاذ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ جمعہ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ون…
پاکستان کیخلاف سیریز: آسٹریلیا نے نئے کپتان کا اعلان کردیا
میلبرن (نیا محاذ)پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف آئندہ 3…
پہلا ون ڈے ، پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا
میلبورن (نیا محاذ)پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204رنز کا آسان ہدف دے دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس…
بھارتی ٹیم کو جھٹکا، اہم کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاہور (نیا محاذ )بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا رانجی ٹرافی کے رواں سیزن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے…
ہانگ کانگ سپرسکسز کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
مونگ کاک(نیا محاذ)سری لنکا ہانگ کانگ سپرسکسز کے فائنل میں پہنچ گیا،فائنل میں پاکستان سے جوڑ پڑے گا۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 3وکٹ سے ہرا دیا، 104رنز کا…