کھیل

اس کیٹا گری میں 87 خبریں موجود ہیں

کینیڈا ٹی 10 لیگ کے لیے 1300 سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، مارٹن گپٹل، نسیم شاہ اور اعظم خان بھی شامل

لاہور (نیا محاذ) — کینیڈا میں ہونے والی ٹی 10 لیگ کے لیے دنیا بھر سے 1300 سے زائد کرکٹرز نے رجسٹریشن کرا لی ہے، جن میں مرد و خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اس ایونٹ نے بین…

پی سی بی کو ہیڈ کوچ کی ضرورت، عاقب جاوید اب دلچسپی نہیں رکھتے

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مینز کرکٹ ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی ضرورت ہے، اور اس حوالے سے اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عاقب جاوید کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا…

ایرن ہالینڈ نے حسن علی کو ’جوکر‘ کہہ دیا، فاسٹ بولر کا دلچسپ ردعمل

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اسٹار فاسٹ بولر حسن علی کو غیر ملکی اسپورٹس پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے ایک مزاحیہ انداز میں ’جوکر‘ کہہ کر پکارا، جس پر حسن علی نے بھی مسکراتے ہوئے دلچسپ…

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر – فاطمہ ثنا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی کپتان نامزد

دبئی: (نیا محاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2024 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی…

پی ایس ایل 10: آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم میں بڑا ٹاکرا

کراچی (نیا محاذ) – ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ایک اور دلچسپ مقابلہ متوقع ہے، جہاں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان زور کا جوڑ پڑے گا۔ یہ مقابلہ رات…

پی ایس ایل 10 میں آج آرام کا دن، جمعہ کو کنگز اور گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ

کراچی – نیا محاذ:پی ایس ایل 10: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں آج کا دن آرام کا ہے۔ ایک دن کے وقفے کے بعد، جمعہ کو کراچی میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ایک…

پاکستان سپر لیگ :لاہور قلندرز ملتان روانہ، فخر زمان اب بھی مکمل فٹ نہیں

ملتان – نیا محاذ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے اگلے اہم مقابلے کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی سے ملتان پہنچ گئی ہے، جہاں وہ 22 اپریل کو ملتان سلطانز کے خلاف میدان میں اُترے گی۔…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی کراچی کنگز پر شاندار فتح، 65 رنز سے دھول چٹا دی

کراچی: (نیا محاذ)پی ایس ایل 10: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے روایتی حریف کراچی کنگز کو ایک یکطرفہ مقابلے میں 65 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل…

128 سال بعد کرکٹ کی واپسی، لاس اینجلس اولمپکس 2028 کیلئے میدان منتخب

لاس اینجلس: (نیا محاذ)128 سال بعد کرکٹ: انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کے لیے گراؤنڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تاریخی قدم 128 سال…

ون ڈے کرکٹ میں نیا قانون؟ ایک اننگز میں دو گیندوں کا اصول تبدیل کرنے پر غور

لاہور: (نیا محاذ)ون ڈے کرکٹ میں نیا قانون؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ میں بیٹرز اور باؤلرز کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے لیے ایک بڑی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے، جس کا…