کھیل

اس کیٹا گری میں 87 خبریں موجود ہیں

شکیب الحسن لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے، پی ایس ایل 10 میں ایک نیا جوش

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ شکیب اب پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی…

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، مینٹورز فارغ، مصباح اور سرفراز کو نئی ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان

لاہور (نیا محاذ): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے ساتھ وابستہ مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ دو سابق کپتانوں کو بورڈ میں نئی اہم ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ظاہر…

آئی سی سی کی ویمنز کرکٹ رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی

دبئی (نیا محاذ): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹیموں کی سالانہ عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو خوشخبری ملی ہے۔ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا بدستور ویمنز کرکٹ کی نمبر ون…

مصباح الحق کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان، ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی قیاس آرائیاں

لاہور (نیا محاذ): قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدے پر فائز ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو قومی…

شعیب ملک کا مینٹور کے عہدے سے استعفیٰ، پی سی بی کو دو ہفتے پہلے آگاہ کر دیا تھا

لاہور (نیا محاذ):قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر اور تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مینٹور کی حیثیت سے اپنے استعفے کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ…

پی سی بی کا بڑا فیصلہ: وقار یونس، شعیب ملک، مصباح الحق سمیت تمام مینٹورز فارغ

لاہور (نیا محاذ):پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے مینٹورز کو فارغ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں مینٹورز کی…

فیک نیوز پر محمد شامی کا بھارتی میڈیا پر سخت ردعمل

ممبئی (نیا محاذ):معروف بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ایک جعلی خبر پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک خبر کے اسکرین شاٹ کے ساتھ شامی نے ایک…

پی سی بی کا بڑا اعلان: معطل شدہ ڈومیسٹک کرکٹ دوبارہ بحال

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں معطل شدہ ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹس کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے نوجوان کھلاڑیوں کو ایک بار پھر میدان میں اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا بڑا فیصلہ، شان ٹیٹ بولنگ کوچ مقرر

ڈھاکا: (نیا محاذ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آسٹریلیا کے سابق تیز گیند باز شان ٹیٹ کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ بی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے…

پی ایس ایل 10 کی بحالی کا اعلان، میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گے

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گے جبکہ فائنل میچ 25…