کھیل
ہار جیت کھیل کا حصہ، قومی ویمن ٹیم پر فخر ہے: محسن نقوی
لاہور ( نیا محاز ) ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میچ میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بیان سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے پاکستانی ویمن ٹیم کی…
یونس خان نے مونچھیں کیوں کٹوائی تھیں؟ سابق کپتان نے دلچسپ وجہ بتادی
اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مونچھیں اس لئے کٹوائیں کہ بڑا بڑا نہ لگوں۔ یونس خان حال ہی میں نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا…
پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملک
کراچی (نیا محاز )سابق کپتان اور سٹار آل راو¿نڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ انہیں اب قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو میں شعیب ملک…
بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑی ڈراپ ،بعض نئے شامل ہونگے
لاہور(نیا محاز )بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ سکواڈ کو فائنل کیا…
ٹیسٹ ریکنگ میں بابراعظم کی تنزلی، کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے
دبئی(نیا محاز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان بلے باز بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ…
سکاٹش بولر نے ون ڈے ڈیبیو پر7 وکٹیں اڑا کر ریکارڈ قائم کر دیا
کراچی(نیا محاز )سکاٹش بولر چارلی کیسیل نے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو پر 7 وکٹیں اڑا کر ریکارڈ قائم کردیا، انھوں نے یہ کارنامہ ورلڈ کپ لیگ 2 میں عمان کیخلاف میچ میں انجام دیا۔ چارلی نے 5.4 اوورز میں 21رنز…
کرکٹرز کے چھکا مارنے پر پابندی عائد
لندن(نیا محاز )لندن میں کرکٹرز کے چھکا مارنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دنیا کے ایک قدیم کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی،مقامی لوگوں نے بالز سے ہونے والے نقصان کی وجہ…
بابراعظم نے اے بی ڈی ویلیئرز کے ساتھ یوٹیوب ویڈیو میں دلچسپ انکشافات کر دیئے
لاہور(نیا محاز )قومی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ انہیں سنوکر کھیلنا پسند ہے اور فارغ وقت میں سائیکلنگ بھی کرتاہوں ۔ قومی ٹیم کے کپتان کا کہناتھا کہ پسندیدہ شخصیت گلوکار عاطف اسلم…
بنگلہ د یش اے بمقابلہ پاکستان شاہینز:4روزہ میچ کا دوسرا دن،ہریرہ کی شاندار ڈبل سنچری،پاکستان کی بہتر پوزیشن
ڈھا کا (نیا محاز )بنگلہ دیش میں پاکستان کے محمدہریرہ نے 26چوکوں کی مدد سے 218 رنز بنائے، کامران غلام نے بھی سنچری سکور کی اور پاکستان شاہینز نے 467 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی۔محمد ہریرہ کی شاندار ڈبل سنچری…
فٹ بال کے نامور پاکستانی کھلاڑی محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ
اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔ قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا۔محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ…