کھیل
لاہور ہائیکورٹ کی وقار یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کیساتھ لگانے کی ہدایت
لاہور(نیا محاز)لاہور ہائیکورٹ نےدرخواستگزار کو چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی سی بی کے…
کرپشن الزامات پر افغان کرکٹر پر 5 سال کیلئے پابندی عائد
کابل(نیا محاز )افغانستان کے ٹاپ آرڈر بلےباز احسان اللہ پر کرپشن کے الزام میں 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے رواں سال کے آغاز میں کابل پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے…
پیرس اولمپکس؛ پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے جیولین تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیرس(نیا محاز )پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے جیولین تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ گروپ بی کے مقابلے میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے…
پی ایس ایل سیزن 10 انگلینڈ میں ہو گا یا نہیں ؟ کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر
کراچی (نیا محاز ) انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے…
یچ میں ناکامی کے بعد انوشکا نے کے ایل راہول کے کمرے میں جاکر کیا کہا؟ کرکٹر کا انکشاف
نئی دہلی (نیا محاز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہارڈ ہٹر کے ایل راہول نے ایک مرتبہ انکشاف کیا تھا کہ جب ڈیبیو میچ میں وہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تھے تو بھارتی اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا…
پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی
اسلام آباد( نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی۔ آج چیئرمین پی سی بی محسن خان اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔پریس…
سابق انگلش کرکٹر گراہم تھارپ انتقال کرگئے
لندن(نیا محاز )سابق انگلش کرکٹر گراہم تھارپ انتقال کرگئے برطانوی میڈیا کے مطابق گراہم تھارپ 2سال سے علیل تھے ،گراہم تھارپ نے انگلینڈ کیلئے 100ٹیسٹ میچز میں 6744رنز بنائے،جبکہ انہوں نے 82ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔
بنگلہ دیش کیخلاف سریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کیا کرنا ہو گا؟ پی سی بی نے فیصلہ کر لیا
لاہور(نیا محاز ) پاکستان کرکٹ بورڈنے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لینےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فٹنس ٹیسٹ کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9…
ناروے کپ میں پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست
اوسلو (نیا محاز ) ناروے کپ میں پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم فائنل تک نہ پہنچ سکی۔ “آج نیوز” کے مطابق سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے ہرا دیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے…
پی سی بی کوایک اور عہدے کیلئے تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت، اشتہار دے دیا
لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری…