کھیل

اس کیٹا گری میں 365 خبریں موجود ہیں

بھارتی کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی(نیا محاذ)بھارت کے سٹار سپنر روی چندرن ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر روی چندرن ایشون نے کپتان روہت شرما کے ساتھ پریس کانفرنس میں…

جنوبی افریقا کو ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا

پارل(نیا محاذ)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے دوران وارم اَپ کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے سپنر کیشو مہاراج…

سلمان علی آغا نے صائم ایوب کو اپنا ایوارڈ دینے کے بعد ایک اور شاندار بات کہہ دی

لاہور (نیا محاذ )جنوبی افریقہ کیخلاف 4 وکٹیں لینے اور 82 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگ کھیلنے والے سلمان علی آغا نے مین آف دی میچ کا ایورڈ صائم ایوب کے ساتھ شیئر کیا اور ان کی سینچری کو…

’ یہ تکنیکی نہیں بلکہ ذہنی مسئلہ ہے اور ۔۔‘‘ سابق بھارتی کرکٹر اپنے ہی پلیئر ویرات کوہلی پر برس پڑے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان…

شاہین آفریدی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سابق لیجنڈری کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج…

چیمپئنز ٹرافی، راولپنڈی سٹیڈیم کے میچز سے محروم ہونے کا امکان

راولپنڈی (ویب ڈیسک) چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر براڈ کاسٹرز کے اعتراض کی وجہ سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونیوالے میچز پر سیاہ بادل منڈلانے لگے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کیلئے راولپنڈی کرکٹ میچز سے محروم…

چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کب متوقع ہے؟ بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق حتمی شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹورنامنٹ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی بورڈ (بی…

نیوزی لینڈ کے اہم ترین کھلاڑی کا ٹیسٹ کیریئر اختتام پذیر

ولنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیریئر جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق 36 سالہ ٹم ساؤتھی نے ہیملٹن میں انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جس میں نیوزی…

دوران کمنٹری غلط لفظ کے چناؤ پر سابق خاتون کرکٹر کی بمراہ سے آن ائیر معذرت

لندن (نیا محاذ )سابق برطانوی کرکٹر ایسا گوہا نے دوران کمنٹری غلط لفظ کے چناؤ پر بھارتی کرکٹر بمراہ سے آن ائیر معذرت کرلی۔ سابق برطانوی کرکٹر اور کمنٹیٹر ایسا گوہا نے گزشتہ روز دوران کمنٹری بمراہ کی تعریف کرتے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ کے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا؟جیسن گلیسپی نے انٹرویو میں بتا دیا

لاہور(نیا محاز)پاکستان کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہاہے کہ ٹیم کے انتخاب میں کوئی کردار نہیں دیاگیا،میراکردار صرف میچ کے دن تک محدود ہو گیا تھا،ٹم نیلسن کی برطرفی کے فیصلے پر مجھے بالکل بھی اعتماد میں نہیں لیاگیا،ٹم…