کھیل

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

زوردار چھینک نے فٹبالر کو زخمی کردیا

لندن(نیا محاذ)انگلینڈ میں ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کو زوردار چھینک کے بعد زخمی ہونے پر کھیل سے باہر کردیا گیا۔ ’بولٹن وانڈررز‘ کے سٹرائیکر وکٹر اڈیبوئیجو نے منگل کو بیرو میں برسٹل سٹریٹ موٹرز ٹرافی گروپ گیم میں…

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(نیا محاذ)انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے تھے، معین علی نے اب ہر فارمیٹ…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا، پاک بھارت میچ کب ہوگا ؟ جانئے

بیجنگ (نیا محاذ) چین میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا، پاکستان اور بھارت سمیت ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق افتتاحی روز 3 میچز ہوں گے، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ…

بھارت کے کرکٹرز کی ٹیکس کی ادائیگی کی رپورٹ سامنے آ گئی

نئی دہلی (نیا محاذ) پڑوسی ملک بھارت کے کرکٹرز کی ٹیکس کی ادائیگی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔روزنامہ جنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے ٹیکس کی ادائیگی میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے…

پیرا اولمپکس؛ 7 ماہ کی حاملہ خاتون ایتھلیٹ نے میڈل جیت لیا

پیرس (نیا محاذ)فرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرا اولمپکس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی آرچر جوڈی گرنہم نے حاملہ ہونے باوجود تمغہ جیتنے والی پہلی اتھلیٹ بن گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرا اولمپکس میں برطانوی اتھلیٹ نے…

سرفراز نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی (نیا محاذ) قومی ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے 12 سے 29 ستمبر تک شیڈول چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل سینئر کرکٹرز احمد شہزاد اور عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا۔ایکسپریس نیوز کے…

مشیر کرکٹ چلا رہے ہیں ،اتنی کنفیوژن زندگی میں نہیں دیکھی، اب سارا الزام کس پر جائے گا ۔۔؟ سکند ربخت نے کھری کھری سنا دیں

کراچی (نیا محاذ) مشیر کرکٹ چلا رہے ہیں ،اتنی کنفیوژن زندگی میں نہیں دیکھی، اب سارا الزام کس پر جائے گا ۔۔؟ سکند ربخت نے کھری کھری سنا دیں ۔سابق کرکٹرسکندر بخت نےکہا ہےکہ اتنی کنفیوژن میں نے اپنی زندگی…

بنگلہ دیش سے پاکستان کو بدترین شکست،بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے شرمناک قرار دیدیا

نئی دہلی (نیا محاذ)بھارت کے مشہور کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان…

شکیب الحسن بنگلہ دیش میں مقدمے سے بچنے کیلئے پاکستان سے تنہا کس ملک روانہ ہو گئے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (نیا محاذ)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شکیب الحسن گزشتہ شب ٹیم سے الگ ہو کر کراچی سے چپ چاپ دبئی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں کیونکہ ان کے خلاف بنگلہ دیش میں قتل کا مقدمہ درج ہے…

بنگلہ دیش سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ سکتا ہے یا نہیں ؟ جانیے

لاہور (نیا محاذ )بنگلادیش سے ہوم گراؤنڈ پر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے امکانات تاریک ہوچکے ہیں۔نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق پاکستان ، بنگلا…