کھیل

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

چیمپئنز کپ: صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ حسنین کو کیوں دیدیا؟

فیصل آباد (نیا محاذ )چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے صائم ایوب نے مارخورز کے خلاف 5 وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کا ملنے والا ایوارڈ اپنے ساتھی کھلاڑی محمد حسنین کو دے دیا۔ منگل کو چیمپئنز…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کنکشن کیمپ، قومی ٹیم میں اتحاد پر زور

لاہور(نیا محاذ)پاکستان کرکٹ بورڈ (نیا محاذ) کی جانب سے کنکشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ٹیم کی خراب پرفارمنس کے ساتھ مینجمنٹ کی کارکردگی پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے ٹیم میں اتحاد پر زور…

ٹیم سے ڈراپ ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے کال پر کیا کہا؟ محمد عباس نے بتادیا

اسلام آباد(نیا محاذ )ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والا فاسٹ بولر ہوں لیکن قومی ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا اس کا جواب پی سی بی…

چیمپئنز ون ڈے کپ،سٹالینز نے ڈولفنز کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

فیصل آباد (نیا محاذ) چیمپئنز ون ڈے کپ کے ساتویں میچ میں سٹالینز نے ڈولفنز کو 174 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سٹالینز کے 271 رنز کے جواب میں ڈولفنز 97 رنز پر…

“ٹھیک ٹھیک ہے،جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے”سرفراز احمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فیصل آباد(نیا محاذ)چیمپئینز کپ میں ڈولفنز کے مینٹور سرفراز احمد کے وکٹ کیپنگ کے دوران بابراعظم سے متعلق دلچسپ تبصرے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔گزشتہ روز چیمپئینز کپ میں ڈولفنز اور اسٹالینز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جہاں ڈولفنز کو ایونٹ…

رشبھ پنت دوران بیٹنگ بنگلادیشی وکٹ کیپر سے الجھ پڑے

چنائی (نیا محاذ) بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت چنائی ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی وکٹ کیپر لٹن داس سے الجھ پڑے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چنائی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی روز…

بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی

بیجنگ (نیا محاذ) بھارت نے ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ بھارتی ٹیم نے فائنل میں حریف ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، بھارتی ٹیم کے کھلاڑی…

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دیدی

لاہور (نیا محاذ) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دے دی۔جیو نیوز کے مطابق ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور پہلے ریورس سنگل میں شکست کا سامنا ہوا۔…

سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد

لاہور(نیا محاذ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سلیمہ امتیاز کو آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد ہونے کے بعد پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ اس نامزدگی کے بعد وہ دو طرفہ انٹرنیشنل…

فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو ہرادیا

فیصل آباد (نیا محاذ )چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے شکست دے دی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکا فیصلہ کیا۔پینتھرز نے پہلے کھیلتے ہوئے…