کھیل

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

رضوان اور شاہین آفریدی کا کپتان بننے کا امکان ختم، لیکن کیوں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (نیا محاذ) قومی ٹیسٹ بیٹر بابر اعظم کا اچانک قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیر باد کہنے کے بعد پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ یہ ایک اہم سوال ہےاور آئے روز کوئی نہ کوئی نام…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج شروع ہوگی، مخصوص انکلوژرز میں داخلہ مفت

لاہور(نیا محاذ )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔…

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن سیکیورٹی کے مطالبے کے بعد مشکل میں پھنس گئے

ڈھاکا(نیا محاذ ) بنگلادیشی حکام نے سابق کپتان شکیب الحسن کے سکیورٹی دینے کے مطالبے پر ان کی سیاسی وابستگی سے متعلق وضاحت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی اسپورٹس حکام نے شکیب الحسن پر سکیورٹی طلب کرنے…

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

لاہور(نیا محاذ) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محمد یوسف نے کہاکہ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کااعلان…

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج پینتھرز اور مارخورز کے مابین ہوگا

فیصل آباد (نیا محاذ ) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، پینتھرز سکواڈ اور مارخورز کے درمیان اقبال سٹیڈیم میں ٹاکرا ہوگا۔ فائنل کھیلنے کیلئے دونوں ٹیموں کے کپتان اور کھلاڑی پرجوش ہیں۔یاد رہے کہ دوسرا…

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سنتھ جے سوریا کو فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنیکا فیصلہ

کولمبو(نیا محاذ)سری لنکا کرکٹ نے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سابق کپتان سنتھ جے سوریا ان دنوں سری لنکا کرکٹ…

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(نیا محاذ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تھرو نے ان کے ہوش اڑا دیئے تھے۔ ٹوکیو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ اور پیرس اولمپکس کے سلور میڈلسٹ…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، وارم اپ میچ میں پاکستان کو سکاٹ لینڈ سے شکست

دبئی(نیا محاذ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں دبئی میں آئی سی سی ویمن ٹی…

پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیا

لاہور (نیا محاذ) پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیا،قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے، 2 کلو میٹر کی دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا ہوا…

سکواش کے میدان سے اچھی خبر،عاصم خان نے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا

ورجینیا (نیا محاذ) سکواش کے میدان سے اچھی خبر ہے کہ پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان کے ٹاپ سکواش کھلاڑی محمد عاصم خان…