کھیل

اس کیٹا گری میں 274 خبریں موجود ہیں

جے شاہ آئی سی سی کے کتنے سال کیلئے صدر بنیں گے ؟ حیران کن انکشاف

کراچی (نیا محاذ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے اعلیٰ رہنماؤں کے لیے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل آئی سی سی کے چیئرمین اور آزاد ڈائریکٹر نے دو سال کی مدت ملازمت کی…

نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار

لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ نسیم…

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ امپائرز کے غلط فیصلے نے پاکستان کو ہروادیا

عمان(نیا محاذ)ایمرجنگ ایشیاکپ کے اہم معرکے میں امپائرز کے ایک غلط فیصلے نے پاکستان کو جیتنے سے محروم کردیا۔ گزشتہ روز عمان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایمرجنگ ایشیاکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس…

زمبابوے کیخلاف سیریز میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے سینئیر کھلاڑیوں کو آرام کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں برس نومبر میں زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے بابر…

چیمئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیا

لاہور(نیا محاذ)چیمئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے مبینہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کو مسترد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا…

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، جنوبی افریقا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

دبئی (نیا محاذ) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کےپہلےسیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 135 رنز کا ہدف 17.2 اوورز میں…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدی

ملتان (نیا محاذ )پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ…

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچ کن دو مقامات پر کروانے کی تجویز آ گئی؟ بڑی خبر

لاہور (نیا محاذ )پاکستان میں اگلے برس شیڈول آئی سی سی چیمپئین ٹرافی کیلئے بھارت کے میچز دو مقامات پر کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی براڈکاسٹرز نے تجویز پیش کی ہے کہ بھارت کے…

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا

ڈھاکہ (نیا محاذ)بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیاہے ۔سابق کپتان نے سکیورٹی خدشات کے باعث بنگلا دیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز…

پاکستان نے انگلینڈ کی پوری ٹیم 291 رنز پر آوٹ کر دی ، 75 رنز کی برتری حاصل

ملتان (نیا محاذ )ا نگلینڈ کی پوری ٹیم پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 291 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ہے جس کے باعث پاکستان کو مہمان ٹیم پر 75 رنز کی برتری حاصل ہے ۔تفصیلات کے مطابق…