شوبز

اس کیٹا گری میں 380 خبریں موجود ہیں

’میں ترستا تھا لیکن اب بڑا ہوکر اسے کھارہا ہوں‘ یاسر نواز نے بھی مومل شیخ کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی (نیا محاز ) پاکستانی شوبز اداکارہ مومل شیخ کی وائرل ویڈیو کلپ پر جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ان کا تمسخر اڑایا وہیں اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے بھی ویڈیو بنا کر اداکارہ کو ٹرول کردیا۔ آج نیوز…

راحت فتح علی خان دبئی میں گرفتار

مانچسٹر (نیا محاز ) پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ، انہیں ایئر پورٹ سے گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان…

شادی دیکھ بھال کر انسان کے بچے سے کریں: علیزا سلطان

لاہور(نیا محاز )پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کا کہنا ہے کہ شادی بہت ہی دیکھ بھال کر کی جانی چاہیے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر علیزا کا ایک مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہے…

عفت عمر کی بولڈ تصاویرانٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں

لاہور (نیا محاز ) پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان عفت عمر کی بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں اور انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ 52 سالہ اداکارہ عفت عمر یوں تو…

اداکارہ جگن کاظم نے اپنے سابق شوہر سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(نیا محاز ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے…

مہوش حیات نے خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار کردیا

کراچی (نیا محاز ) پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے خواتین سے متعلق نیا پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی سوچ کا اظہار کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 36 سالہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں…

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن میں طلاق ہو گئی ؟ امیتابھ بچن نے ذومعنی پیغام جاری کر دیا

ممبئی (نیا محاز )بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان مبینہ علیحدیگی کی افواہیں سرگرم ہیں جنہیں ہوا خاندان کے سربراہ ’ امیتابھ بچن ‘ کے ذومعنی پیغام نے دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی…

جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، ہسپتال منتقل

ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ سٹار اداکارہ جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کے والد بونی کپور نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ جھانوی کو ہسپتال…

غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر اداکارہ عروشی روٹیلا کا رد عمل سامنے آ گیا

ممبئی(نیا محاز ) نازیبا ویڈیو لیک کے بعد بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی اپنے مینیجر کے ساتھ آڈیو کال بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کال ریکارڈنگ میں سنا جاسکتا ہے کہ اداکارہ…

سندھ کے لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے

کراچی (نیا محاز )صوبہ سندھ کے معروف لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے معروف صوفی گلوکار سوڈھل فقیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو…