شوبز

اس کیٹا گری میں 380 خبریں موجود ہیں

آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا

لاہور(نیا محاز )پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے ملک چھوڑ کا جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا ہے۔ آئمہ بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا تھا کہ ’بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت…

دانیہ شاہ کی حکیم شہزاد کے ساتھ نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل

لاہور (نیا محاز )معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی وکیل شہزاد احمد سے نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ نے اپنے وکیل…

ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(نیا محاز ) بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور اُن کی نند شویتا نندا کے درمیان اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی سٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی…

نی ٹریپ کیس: حسن شاہ اور خلیل الرحمان نے مجھے بلیک میل کیا، ملزمہ آمنہ عروج کا جج سے مکالم

لاہور (نیا محاز )معروف ڈرامہ نگار اور مصنف خلیل الرحمان قمر کے ہنی ٹریپ کیس میں لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی۔ نجی ٹی وی…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے ایسی عمارت خرید لی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان نے 37 کروڑ بھارتی روپوں کی نئی جائیداد خرید لی ہے۔ بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ناؤ‘ کے مطابق آریان خان کی نئی جائیداد دو منزلوں پر…

اننت امبانی کو شادی پر شاہ رخ خان اور مارک زکربرگ سمیت دیگر مہمانوں نے کونسے تحائف دیئے؟ تہلکہ خیز انکشافات

ممبئی (نیا محاز )بھارت میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں ہیں لیکن جوڑے نے اب لندن کا رخ کر لیاہے جہاں شادی کے بعد کی تقریبات کا سلسلہ شروع تاہم اب…

کرینہ کپور ہندو نہیں‘ کس مذہب کی پیروی کرتی ہیں؟ للیتا کا انکشاف

ممبئی (نیا محاز )بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔ حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ…

راجیہ سبھا میں امیتابھ کے نام سے پکارے جانے پر جیا بچن پھٹ پڑیں

نئی دہلی (نیا محاز )ماضی کی نامور اداکارہ اور بھارتی سیاستدان جیا بچن راجیہ سبھا میں اپنے نام کے ساتھ امیتابھ بچن کا نام جوڑنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے پھٹ پڑیں۔ راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نارائن…

بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاونٹ ہیک ہوگیا

ممبئی(نیا محاز )بالی ووڈ کے نامور سکرپٹ رائٹر، شاعر اور گیت نگار جاوید اختر کا آفیشل ایکس اکاونٹ ہیک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر موجود جاوید اختر کا آفیشل…

عوام 14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں: بشریٰ انصاری

لاہور (نیا محاز ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے…