شوبز

اس کیٹا گری میں 380 خبریں موجود ہیں

کیا میرا انتخاب میرے بچوں کیلئے صحیح رہے گا؟ حاجرہ یامین

کراچی(نیامحاذ)حاجرہ یامین پاکستان شوبز کی ایک ٹیلنٹڈ اداکارہ ہیں، انہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی غیرمعمولی اداکاری کے سبب ایک پہچان بنالی ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی ، جس میں انہوں نے اپنی…

ویوو نے پروفیشنل کیمرہ سسٹم کے ساتھ V40 سیریز کو پاکستان میں متعارف کروادیا

کراچی (نیا محاذ) آج ویوو کی جانب سے موبائل پورٹریٹ فوٹوگرافی کا حقیقی طور پر بہترین تجربہ مہیا کرنے کے لیے V40 سیریز کو پاکستان میں متعارف کروادیا گیا ہے۔ ZEISS کے ساتھ شراکت داری میں تیار کیا گیا V40…

کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا

کراچی(نیا محاذ)آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی جاری ہے۔ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں آج رات 8 بجے پاکستانی تھیٹر’تعلیم بالغاں’ پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی ہے جبکہ…

اقراوسیم کو شادی کیلئے کس قسم کے لڑکے کی تلاش ہے؟اداکارہ دل کی بات زبان پر لے آئی

کراچی(نیا محاذ)پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکے پسند نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گپ شپ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ماڈل اقرا وسیم نے انکشاف کیا کہ وہ شادی…

اسامہ خان نے زینب شبیر سے منگنی سے متعلق حقائق بے نقاب کردیئے

کراچی (نیا محاذ) اسامہ خان پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کے ایک باصلاحیت اداکار ہیں، جو کئی سالوں سے میڈیا انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ انہوں نے ڈراما سیریل ’سانوری‘ کے ذریعے پہچان حاصل کی ، جس کے لئے انہیں بہترین…

کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

ممبئی (نیا محاذ) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ میں سنجیدہ تعلق میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی۔ تازہ انٹرویو کے دوران بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے…

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور (نیا محاذ) پاکستان میوزک انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی گلوکارہ نمرہ مہرہ نے اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی۔روزنامہ جنگ کے مطابق نمرہ مہرہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں…

حبا بخاری اور آریز احمد کے راز سے پردہ اُٹھ گیا، مداحوں کیلئے خوشخبری

کراچی (نیا محاذ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد کے راز سے پردہ اُٹھ گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار ان دنوں ایوارڈ شو میں شرکت کے لیے…

شاداب کو کس نامور ٹک ٹاکر نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (نیا محاذ )پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی آل راو¿نڈر شاداب خان ان سے بات کیا کرتے تھے اور میں نے خود شاداب کو شادی کی پیشکش کی تھی۔ حال ہی میں ایک نجی…

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈیفنس لاہور سے گرفتار، کس جرم میں گرفتار کیا گیا اور اس سے پہلے اس پر کتنی ایف آئی آر ہوئی ہیں ؟ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈیفنس لاہور سے گرفتار، کس جرم میں گرفتار کیا گیا اور اس سے پہلے اس پر کتنی ایف آئی آر ہوئی ہیں ؟ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا