سیاست

اس کیٹا گری میں 108 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز

اسلام آباد( نیا محاز )سائلین کی سہولت کے لئے اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز ہو گیا۔ جس کا افتتاح چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…

زرتاج گل اپنے فارم ہاؤس پہنچیں تو پیچھے پولیس بھی پہنچ گئی، پھر کیا ہوا؟ جانیے

ڈیرہ غازی خان (نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل ڈیرہ غازی خان میں چوٹی کے علاقے میں اپنے فارم ہاؤس پہنچیں، ان کی آمد پر پولیس بھی وہاں پہنچ گئی۔ مقامی اخبار روزنامہ”…

حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(نیا محاز ) حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی ۔ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے…

جماعت اسلامی،جے یو آئی کو کامیاب سیاست کیلئے عمران خان سے اتحاد کرنا ہوگا: فواد چودھری

لاہور ( نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی، جے یو آئی کو کامیاب سیاست کیلئے عمران خان سے اتحاد کرنا پڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

’’بجلی کے معاملے پر امیر پر ہاتھ ڈالیں، غریب کتنی چوری کرلے گا ‘‘

مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ اداروں سے درخواست ہے کہ نیوٹرل ہو جائیں ، لوگ سمجھ رہے ہیںکہ ان کو لانے والے آپ ہیں، ہم نام پر نہیں کام پر توجہ…

ماعت اسلامی کا دھرنا اور پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

اسلام آباد ( نیا محاز ) جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے…

پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر نہیں سڑکوں پر رہنے پر یقین کرتی ہے، شذرا منصب علی

اسلام آباد ( نیا محاز ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شذرا منصب علی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر نہیں سڑکوں پر رہنے پر یقین کرتی ہے، ان کو ہم نے پہلے بھی…

پی ٹی آئی مارو یامرجاؤ کی سیاست پر چل پڑی ہے: شیری رحمٰن

کراچی (نیا محاز )پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی سے متعلق جو بھی کرنا چاہ رہی ہے یقین ہے ہم سے مشورہ کرے گی۔ پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی جماعت والا…

میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو،عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر من اللہ

نیویارک (نیا محاز )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہاہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو،عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے نیویارک بار سے…

عمر ایوب کو پارلیمینٹ میں کیا کہا جائے تو وہ چڑ جاتے ہیں ۔۔۔؟عطاء تارڑ نے بتا دیا

اسلام آباد ( نیا محاز ) تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو پارلیمینٹ میں کیا کہا جائے تو وہ چڑ جاتے ہیں ۔۔۔؟وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ…