سیاست
نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کیلئے امریکی تجویز قبول کر لی، حماس کا محتاط ردعمل
تل ابیب (نیا محاذ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکہ کی نئی تجویز کو قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے اسرائیلی مغویوں کے اہلخانہ کو جنگ…
صدر ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف عدالتی فیصلہ حد سے تجاوز ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن (نیا محاذ) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کے خلاف تجارتی عدالت کا حالیہ فیصلہ اختیارات سے تجاوز کی مثال ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے زور دیا…
حکومت کا بڑا مالی منصوبہ: آئندہ سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض لینے کا تخمینہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض لینے کا تخمینہ لگا لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ قرض مختلف ذرائع سے حاصل کیا جائے گا، جس…
ایلون مسک کا ٹرمپ انتظامیہ سے خاموش استعفیٰ، اہم مشاورتی عہدہ چھوڑ دیا
واشنگٹن: ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو بغیر اطلاع دیے خیرباد کہہ دیا۔ ایلون مسک، جو امریکا کے…
دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر، پاکستان کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آنے والے بجٹ میں دفاعی اخراجات میں اضافہ کیا جائے گا کیونکہ پاکستان کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر…
مودی سرکار کی سیاسی ناکامی؛ بھارتی جنتا پارٹی صدر کے انتخاب میں تاخیر اور اندرونی خلفشار
نئی دہلی (نیا محاذ) بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر کے انتخاب میں تاخیر کو مودی حکومت کی سیاسی ناکامی اور اندرونی خلفشار کی واضح علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ دی ایشین ایج میں شائع ایک مضمون…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپوزیشن لیڈر کو 1 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
پشاور (نیا محاذ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوٹس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ…
9 مئی کے مقدمات: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
لاہور (نیا محاذ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تین اہم مقدمات میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع کر دی ہے۔ اے ٹی سی کے ایڈمن…
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک اور جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں، صدر آصف علی زرداری
لاہور (نیا محاذ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا تمام سیاسی جماعتوں کی موجودگی کی ضمانت ہے، اور پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک و جمہوریت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ یہ بات انہوں نے…
برطانیہ میں سب سے زیادہ سیاسی پناہ لینے والے پاکستانی بن گئے، اہم انکشاف
لندن: (نیا محاذ) برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے والوں میں پاکستانی شہری سرفہرست آ گئے ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینے والے پاکستانیوں کی تعداد 11 ہزار 48 رہی، جو…