سیاست

اس کیٹا گری میں 80 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ کا ایلون مسک کو سونے کی چابی کا تحفہ، خدمات کو سراہا | نیا محاذ

واشنگٹن (نیا محاذ ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف بزنس مین ایلون مسک کو امریکہ کے سرکاری نظام میں انقلابی تبدیلیوں پر “سونے کی چابی” کا تحفہ دیا، جو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر پیش کیا…

آسٹریلیا کی تاریخ رقم — صرف 21 سالہ شارلٹ واکر سینیٹر منتخب، سب سے کم عمر خاتون سینیٹر بن گئیں | نیا محاذ

سڈنی (نیا محاذ / ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے، جہاں صرف 21 سالہ شارلٹ واکر نے سینیٹ میں نشست جیت کر ملک کی سب سے کم عمر خاتون سینیٹر بننے کا اعزاز حاصل…

پی پی 52 ضمنی انتخاب: حنا ارشد وڑائچ کی شاندار کامیابی، ن لیگ کا جشن — نیا محاذ

سیالکوٹ (نیا محاذ) حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی انتخاب 2025 میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ نے شاندار کامیابی حاصل کر کے میدان مار لیا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…

لندن میں نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو: “ملک بہتر ہو رہا ہے، معیشت مضبوط ہو رہی ہے” — نیا محاذ

لندن (نیا محاذ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن میں ایون فیلڈ پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں…

نیویارک میں سفارتی مشن: بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کے لیے پاکستانی وفد متحرک

نیویارک (نیا محاذ) بھارت کے ناپاک عزائم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد آج نیویارک میں اہم سفارتی ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد…

فیض آباد انٹرچینج کو اسلام آباد کا حسین داخلی مقام بنایا جائے: محسن نقوی

اسلام آباد (نیا محاذ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیض آباد انٹرچینج کا دورہ کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی اور عمومی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو فوری اور مؤثر ٹریفک مینجمنٹ پلان تیار کرنے کی…

سانحہ 9 مئی کیس: سماعت پھر ملتوی، عمران خان کے وکیل نے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

راولپنڈی (نیا محاذ) انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر بغیر کسی عدالتی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے ان مقدمات کی نئی تاریخ 14 جون…

9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف سمیت 7 مجرمان کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (نیا محاذ) 9 مئی کے اہم مقدمے میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالطیف سمیت 7 مجرمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کے اس…

بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا پر پاکستان کا اظہار تشویش، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دیا…

عمران خان کی عید سے قبل رہائی کی خبریں بے بنیاد ہیں: وکیل نعیم پنجوتھا

راولپنڈی (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے واضح کیا ہے کہ عید سے قبل عمران خان کی رہائی کی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، اور ان کی رہائی کے لیے…