موسم کی صورتحال
بھارتی ریاستوں آندھراپردیش اور تلنگانہ میں بارشوں سے تباہی ،27افراد ہلاک، درجنوں سکول بند
آندھراپردیش(نیا محاذ)بھارتی ریاستوں آندھراپردیش اور تلنگانہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں 27افراد ہلاک اور درجنوں سکول بند ہو گئے،ریاست تلنگانہ کے متعدد اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا،جبکہ 15ٹرینیں منسوخ ہو…
سعودی عرب: مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری، سکول بند
ریاض (نیا محاذ)سعودی محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر اور جازان میں بارش کا…
27اور28اگست کو کراچی میں تیز بارشیں، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی(نیا محاذ)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازنے کہا ہے کہ 27اور28اگست کو کراچی میں تیز بارشوں کا امکان ہے ،کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے،نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار کا کہناتھا کہ بارش کا سبب…
پنجاب میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
لاہور (نیا محاز )محکمہ موسمیات نے 12 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھاربارشوں کے امکانات ہیں،راولپنڈی107ملی میٹر،لاہور25،فیصل آباد21 اورساہیوال میں 11ملی میٹربارش…
مون سون کا تگڑا سپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے بعد رین ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ( نیا محاز ) ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی…
ملک بھر میں ساون کا دھواں دھار سپیل، لاہور اور کراچی میں بادل برس پڑے
لاہور، کراچی (نیا محاز ) ملک بھر میں ساون کے دھواں دھار سپیل کا آغاز ہوچکا ہے، لاہور اور کراچی میں بادل برس پڑے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں جیل روڈ، کینال روڈ، گڑھی شاہو،…
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سوات (نیا محاز ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ…
لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
لاہور(نیا محاز ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور…
جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے بعد پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو انخلا کا حکم
سیول(نیا محاز )جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں…
مون سون بارشیں :بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا
مون سون بارشیں :بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا کوئٹہ(نیا محاز )صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔نجی ٹی وی…