موسم کی صورتحال

اس کیٹا گری میں 30 خبریں موجود ہیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

لاہور(نیا محاذ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھٹی کے باوجود کے بھی فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی، باغوں کے شہر لاہور کا آج بھی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں پہلا نمبر برقرار ہے۔نجی ٹی وی چینل…

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیا محاذ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور…

کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

اسلام آباد(نیا محاذ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور…

گرمی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

مانسہرہ (نیا محاذ) ملک بھر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سلسلے کا آغز ہو گیا ہے جس کے باعث موسم سرد ہونے لگا ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مانسہرہ میں بابو سر ٹاپ پر برف باری کے…

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(نیامحاذ)اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ اوربلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں…

کل سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیا محاذ)محکمہ موسمیات نے کل بروز 26 ستمبر سے ملک کے مختلف علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا…

موسم سرما: حکومت نے گیس کی کمی پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگوز بک کرالیے

اسلام آباد(نیا محاذ ) موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلئے گئے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات…

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیا محاذ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…

محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ

کراچی(نیا محاذ ) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے جدیدریڈارخریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان نے بتایا کہ 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں…

مکہ مکرمہ میں بارش، سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق، ایک لاپتہ

مکہ مکرمہ (نیا محاذ) مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، سیلابی پانی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق جبکہ ایک لاپتہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں…