بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 362 خبریں موجود ہیں

بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، کابینہ ڈویژن نے تمام اداروں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد: بھارتی سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر کابینہ ڈویژن نے تمام سرکاری ڈویژنز کو ایک اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستانی حکام کو نشانہ…

امریکی صدر کی بھارت پر کڑی تنقید، پاکستان پر حملہ شرمناک قرار

واشنگٹن: بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اس کارروائی کو “شرمناک عمل” قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ انہیں بھارت…

پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی، فرانسیسی کمپنی ڈیسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز گر گئے

پیرس: پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے تین رافیل طیارے اور مجموعی طور پر پانچ جنگی طیاروں کی تباہی کے بعد فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی ڈیسالٹ ایوی ایشن کو مالی نقصان کا سامنا ہے، اور اس کے شیئرز یورپی…

پاکستان کے منہ توڑ جواب کے بعد بھارت کا فضائی آپریشن درہم برہم، کئی ایئرپورٹس بند

ممبئی: بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں کیے گئے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا، جس کے بعد بھارت کا فلائٹ آپریشن بری…

پاکستان کے مؤثر جواب کے بعد بھارت دباؤ کا شکار، کشیدگی کم کرانے کے لیے عرب دنیا سے مدد مانگ لی

اسلام آباد / نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فیصلہ کن جواب دیے جانے کے بعد بھارت شدید دباؤ کا شکار ہو چکا ہے اور اس نے کشیدگی کم کرانے کے لیے عرب دنیا سے…

پاکستان نے بھارتی جارحیت سے متعلق اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، آرٹیکل 51 کے تحت دفاع کا حق محفوظ

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے بھارتی فوج کی جانب سے کیے گئے بزدلانہ حملے پر سلامتی کونسل کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ مشن نے اقوام متحدہ کو یاد دہانی کرائی کہ پاکستان اقوام…

بھارتی جارحیت پر ترکیہ کا پاکستان سے اظہار یکجہتی، علاقائی امن پر تشویش

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے بلااشتعال حملوں اور شہریوں کی شہادت پر ترکیہ نے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فدان نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار…

بھارتی جارحیت پر شدید احتجاج: ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد:بھارتی جارحیت : بھارت کے بزدلانہ حملوں پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی…

چورا کمپلیکس پر بھارتی فوج کی شکست: سفید جھنڈا لہرا کر ہتھیار ڈال دیئے

مظفرآباد: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کے تباہ کن جوابی حملوں کے بعد بھارتی فوج نے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج کی جوابی کارروائیوں میں دشمن…

پاک فضائیہ کا منہ توڑ جواب: بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ، بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور مہار یونٹ کا کیمپ بھی نشانہ

راولپنڈی: پاک فوج اور فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ کر دیے ہیں، جبکہ دشمن کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور 6 مہار یونٹ کے بٹالین ہیڈکوارٹر کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا…