بین الاقوامی
روحانی رسم کی ادائیگی، میکسیکن اداکارہ مینڈک کا زہر پینے سے ہلاک ہوگئی
میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک) میکسیکن اداکارہ مارسیلا الکا زار روڈ ریگزکی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت واقع ہو گئی۔آج نیوز کے مطابق 33 سالہ اداکارہ کی موت بیمار ہونے کے بعد اپنے جسم…
کرکٹر راشد خان نے افغان طالبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے سپن بولر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے طبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کرلیا۔آج نیوز کے مطابق طالبان کی قیادت…
ایڈز کے مریض کی کٹی پھٹی لاش برآمد، مخصوص اعضاء غائب، ہنگامہ برپا ہوگیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایڈز کے ایک مریض کی انتہائی مسخ شدہ لاش ملی ہے جس کے حساس اعضاغائب تھے، مقتول شادی شدہ تھا تاہم اُس کے سیل فون پر چیٹ ریکارڈ کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا…
متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پاکستانیوں کی جانب سے امارات کے شیوخ اور عوام کو مبارک باد
دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے 53 ویں قومی دن یوم الاتحاد پر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر محمد غوث قادری نے شارجہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں مسلم لیگ ن یو…
ٹرمپ نے بھارتی نژاد کو ایف بی آئی کا سربراہ نامزد کردیا
واشنگٹن (نیا محاذ)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد شہری کشیپ کاش پٹیل کو وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کا سربراہ منتخب کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے سربراہ جیسی اہم…
کینسر کا خوراک سے علاج، سدھو اور اہلیہ کو اربوں روپے کا لیگل نوٹس
نئی دہلی(نیا محاذ)بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کی سول سوسائٹی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر، سیاست دان اور ٹی وی ایکسپرٹ نوجوت سنگھ سدھو اور اُن کی اہلیہ نوجوت کور کو خوراک سے کینسر کے علاج کے دعوے پر 850 کروڑ…
عجمان میں متحدہ عرب امارات کا 53 واں نیشنل ڈے منایا گیا
دبئی ( نیوزڈیسک ) متحدہ عرب امارات کا 53 واں نیشنل ڈے امارات کی ایک ریاست عجمان میں منایا گیا، جس کا اہتمام جنرل ٹیک الیکٹرک ڈیوائسز ٹریڈنگ کے سی ای او خاور حسین نے کیا تھا-عجمان کے گرین سکوائر…
ڈاکٹروں کی غفلت، آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں ڈاکٹروں کی غفلت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جہاں آپریشن کے دوران قینچی خاتون کے پیٹ میں رہ گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع…
چین کے اعتراضات مسترد، امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی
واشنگٹن (نیا مھاذ) امریکا نے چین کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے تائیوان کو 385 ملین ڈالر مالیت کے ایف-16 جنگی طیاروں کے پارٹس اور ریڈارز کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے…
ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو خبر دار کردیا
واشنگٹن(نیا محاذ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ برکس کو تنبیہ کرتے ہوئے تنظیم کے ممالک کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…