بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 637 خبریں موجود ہیں

گوگل میپ قابلِ اعتماد نہیں رہا؟ ایک اور فیملی بھٹک کر گھنے جنگل میں جا پھنسی

نئی دہلی(نیا محاذ)بھارت کی ریاست بہار سے گوا جانے والی ایک فیملی نے گوگل میپ پر بھروسا کیا تو نتیجہ یہ نکلا کہ اُسے ایک رات گھنے جنگل میں گزارنا پڑی۔ آبادی سے دور افتادہ علاقے میں سفر کرنے پر…

حاملہ خاتون کے دھواں دھار رقص کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

نئی دہلی(نیا محاذ)بھارت میں حاملہ خاتون کا دھواں دھار رقص دیکھ کر لوگوں کے منہ کھلے رہ گئے، خاتون کے سنیدھی چوہان اور ”کے کے“ کے گانے ”ڈنگ ڈونگ ڈولے“ پر ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی…

جدید ترک ڈرونز کا شاندار ریکارڈ بھارتی فوج کیلئے دردِ سر بن گیا

نئی دہلی(نیا محاذ)بنگلا دیش نے بھارت سے ملحق سرحد پر ترکیہ کے تیار کردہ بیریکٹر ٹی بی ٹو درون کیا تعینات کیے بھارتی قیادت تو جیسے ہوش ہی کھو بیٹھی ہے۔ ان ڈرونز کے حوالے سے بنگلا دیش کے خلاف…

الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تلنگانہ میں اداکار الو ارجن کی فلم ‘پشپا 2’ نہ دکھانے پر تھیٹر میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بجوری وینا اور اس کے ساتھیوں نے احتجاج کرتے ہوئے تھیٹر میں لگے…

بل گیٹس کے بچپن کی وہ عادت جس نے انہیں ارب پتی بنانے میں مدد فراہم کی

نیویارک (ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس برسوں سے دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں مگر ان کے خیال میں اگر وہ موجودہ عہد میں پرورش پاتے تو زیادہ امکان یہی تھا کہ وہ…

پختون بزنس کمیٹی کی جانب سے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن کی تقریب کا انعقاد،امارات کو دوسرا گھر قراردیا

دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات میں پختون بزنس کمیٹی کی جانب سے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حسین محمد قونصل جنرل مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں متحدہ…

سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر گھس کر دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر ایک شخص کو غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگل کے روز پیش آئے اس…

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کر دیں

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے وزارت خزانہ نے ایران کی مزید 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل کی فروخت سے حاصل…

بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے کیس میں نیا موڑ ، اصل ہدف کون تھا؟ شوٹر نے زبان کھول دی

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس تفتیش کے دوران ایک شوٹر نے انکشاف کیا کہ اصل ہدف بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان…

روحانی رسم کی ادائیگی، میکسیکن اداکارہ مینڈک کا زہر پینے سے ہلاک ہوگئی

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک) میکسیکن اداکارہ مارسیلا الکا زار روڈ ریگزکی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت واقع ہو گئی۔آج نیوز کے مطابق 33 سالہ اداکارہ کی موت بیمار ہونے کے بعد اپنے جسم…