بین الاقوامی
اوپن اے آئی کا بھانڈا پھوڑنے والے بھارتی نوجوان سائنسدان کی لاش برآمد، ایلون مسک کا معنی خیز ٹوئٹ
سان فرانسسکو(نیا محاذ)بھارتی نوجوان سائنسدان اور مصنوعی ذہانت کے محقق سچیر بالاجی سان فرانسسکو میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔ رپورٹس کے مطابق 26 سالہ بھارتی نوجوان کی موت مبینہ طور پر خودکشی سے ہوئی۔پولیس افسر رابرٹ رویکا نے…
چیمپئینز ٹرافی، ٹورنامنٹ کو ٹی20 فارمیٹ پر کروایا جائے گا؟ تہلکہ خیز دعویٰ
دبئی (ویب ڈیسک) چیمپئینز ٹرافی کے تنازع پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی بورڈ کے درمیان معاملات تاحال ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایونٹ کے ہوسٹ ملک پاکستان نے بھی بھارتی بورڈ اور انٹرنیشنل…
وہ علاقہ جہاں گالی دینے اور بچوں کے فون استعمال کرنے پر جرمانہ ہوگا
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے ایک گاؤں میں چائلڈ لیبر، گالم گلوچ اور بچوں میں موبائل فون کی لت کو روکنے کے لیے ایک منفرد اقدام شروع کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں سونڈالہ میں…
ٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی
واشنگٹن(نیا محاذ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری میں ہونے والی اپنی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پنگ کو بھی شرکت کیلئے مدعو کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت…
کافی کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر سامنے آگئی
لندن (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں کافی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے نتیجے میں کافی پینے والوں کے لیے یہ مشروب مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عربیکا…
شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے سے متعلق سوال پر ابھیشیک بچن نے کیا جواب دیا ؟
ممبئی (نیا محاذ )بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن شادی کے کئی سالوں بعد دوسرے بچے کے سوال پر شرمائے بغیر نہ رہ سکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن حال ہی میں اداکار رتیش دیش مکھ کے چیٹ شو ’…
بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکام
ماسکو (ویب ڈیسک) روسی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے عہدہ صدارت سےمستعفی ہوگئے تھے،روسی حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ بشار الاسد نے صدارتی محل چھوڑتے ہوئےاقتدار کی پرامن منتقلی…
سیلاب سے متاثرہ ملائیشیا کیلئے پاکستانی امداد کی پہلی کھیپ کوالالمپور پہنچ گئی
کوالا لمپور (ویب ڈیسک) سیلاب سے متاثرہ برادر اسلامی ملک ملائیشیا کے لیے پاکستان کی 40 ٹن انسانی امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے کوالالمپور پہنچ گئی۔ڈان نیوز کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…
نئی دہلی کے 44سکولوں میں بم کی اطلاع، افراتفری پھیل گئی
نئی دہلی(نیامحاذ)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے 44سکولوں میں بم کی اطلاع پر افراتفری پھیل گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بم کی دھمکی پیر کی صبح ای میل کے ذریعے ملی ،سکولوں کے باہر پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے…
2024 کی پہلی ششماہی میں برطانیہ میں ہر گھنٹے میں کتنے نئے کاروبار بنائے گئے ۔۔؟اعدادوشمار سامنے آ گئے
لندن (نیا محاذ) 2024 کی پہلی ششماہی میں ہر گھنٹے میں کتنے بزنسز بنائے گئے ۔۔؟ اس حوالے سے اہم اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔”اے پی ” کے مطابق رواں برس کی پہلی ششماہی میں ہر گھنٹے 100بزنسز بنائے گئے۔…