بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 640 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھاری اچھال، 60 ہزار ڈالر سے بھی اوپر نکل گیا

نیویارک (نیا محاز ) 2024 کے امریکی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد گزشتہ چند گھنٹوں میں بٹ کوائن کی قیمت 60 ہزار امریکی ڈالر فی…

سعودی عرب ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ءکی میزبانی کرے گا

جدہ (نیا محاز )سعودی عرب ’ای اولمپکس اسپورٹس گیمز 2025ءکی میزبانی کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ای اولمپکس سپورٹس گیمز کی 2025ء میں میزبانی کرے گا۔بین الاقوامی اولمپک…

ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئی

ڈورٹمنڈ (نیا محاز ا ) یورو کپ سیمی فائنل میں ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئی اور لوگوں کو خاموش کرواتی نظر آئیں۔ انگلینڈ اور سپین کے درمیان یورو کپ 2024 کا…

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ اخراجات پر تحقیقات کا مطالبہ سامنے آتے ہی آئی سی سی کے دو عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا

دبئی (نیا محاز )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے اخراجات بڑھنے کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ سامنے آتے ہی آئی سی سی کے دو اعلیٰ عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر پنکج خمجی نے اخراجات…

ایلون مسک نے نوجوانوں کو کامیابی کے لیے پانچ سنہری اصول بتا دئیے

نیویارک(نیا محاز ) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک دنیا کے کامیاب ترین افراد میں شمار ہوتے ہیں اور اب انہوں نے نوجوانوں کو کامیابی کے لیے پانچ سنہری اصول بتائے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے…

بھارتی فوج کے افسر نے سوتیلے بیٹے پر ساتھیوں سمیت جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا

ممبئی (نیا محاز ) بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کی بیوی نے اپنے سوتیلے بیٹے پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اترپردیش سے تعلق رکھنے والی خاتون کی جانب سے الزام عائد کرتے ہوئے…

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 درجن سے زائد افراد ہلاک

لکھنو(نیا محاز ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 38 افراد ہلاک اور…

غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغان گرفتار

ماشکیل(نیا محاز )غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کی گئی اور اس دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے والوں کو گرفتار کیا…

جوبائیڈن کی ناقص کارکردگی ، الیکشن سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، حکمراں جماعت مخمصے کا شکار

نیویارک (نیا محاز ) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کی ناقص کارکردگی ،صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا جبکہ حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی مخمصے کا شکار ہو چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن پر صدارتی…

معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہیں، حماس

حماس جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے اپنی اعلان کردہ شرائط پر ثابت قدم ہے،ترجمان مقبوضہ بیت المقدس(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 جولائی2024ء) حماس کے ترجمان جہاد طحہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جنگ…