بین الاقوامی
ٹرمپ کی کمپنی کے حصص میں اضافہ
(نیا محاز )ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے سازگار خبروں کے بعد ٹرمپ کی کمپنی ’’ٹرمپ میڈیا سٹاک‘‘ کے حصص 13فیصد بڑھ گئے ہیں “جنگ ” کے مطابق ٹرمپ میڈیا سٹاک کے حصص 31ڈالر سے بڑھ کر 35ہوگئے ۔گزشتہ ہفتے ٹرمپ میڈیا سٹاک…
اسرائیل کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیوں کا امکان
اسرائیل کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیوں کا امکان تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے لیے اکسانے پر اسرائیلی حکومت کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیاں…
ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق
پورٹ او پرنس(نیا محاز ) ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پناہ گزینوں کے عالمی ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق کشتی میں کل 81 افراد سوار تھے جن میں…
چین میں طوفانی بارشیں،سیلاب: پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
یجنگ(نیا محاز ) چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں جمعے کی رات کو…
بدین کے زمیندار نے کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا
بدین (نیا محاز )بدین کے زمیندار نے کیلے کے فضلے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا۔ کیلے کے پودے کے بیکار تنے اب کارآمد ہونگے کیونکہ بدین کے علاقے ٹنڈوغلام علی سے تعلق رکھنے والے زمیندار آغا سمیع اللہ نے…
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان اور آذربائیجان نے 2ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو سو ملین ڈالر سے بڑھا کر دو…
برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے، املاک کو نقصان پہنچانے والے متعدد افراد گرفتار
لند ن (نیا محاز )برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا بتانا ہے کہ 2 روز قبل لیڈز میں ایک مقامی ادارے اور بچوں…
کس ملک نے فرسٹ ویمن بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی؟ جانیے
اسلام آباد(نیا محاز ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے فرسٹ ویمن بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔اس حوالے سے وزارت نجکاری ذرائع کا کہنا ہے ایس آئی ایف سی پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے لگا…
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.3 ریکارڈ
سینٹیاگو(نیا محاز )جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔زلزلے کی…
ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان
ملواکی(نیا محاز )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ قاتلانہ حملے کے بعد ملواکی میں منعقدہ ری پبلکن کنونشن سے پہلا خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید…