بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 450 خبریں موجود ہیں

کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان نے کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے طلباءکے ساتھ پیش آنے والے پرتشدد واقعات پر اسلام آباد میں تعینات کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ وزارت خارجہ…

اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان

یروشلم (نیا محاز ) اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد 10لاکھ سے زائد بے گھرفلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل…

روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے

بیجنگ(نیا محاز ) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر چین کے دورے پر پہنچ گئے۔ رواں برس مارچ میں پانچویں بار صدر منتخب ہونے کے بعد یہ ان کا کسی بیرون…

اسرائیل کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر بن گویر کا فلسطینیوں کو رضاکارانہ طور پر غزہ چھوڑنے کا مشورہ

رفح میں فوجی کارروائی پر تاریخی اتحادی امریکہ نے حمایت کی ہے‘ یہ آپریشن اسرائیلی سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری ہے. نیتن تل ابیب/غزہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16مئی۔2024 ) اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی بن…

چین بین الاقوامی امور میں پاکستان کے بڑے کردار کا حامی ہے

اسلام آباد (نیا محاز اردو۔ 16 مئی 2024ء) چینی وزیر خارجہ وانگ ایی نے بدھ کے روز بیجنگ میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران کہا کہ بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ مل کر چین پاکستان…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اسلام آباد ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی 2024ء ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان…

غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن سابق بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد (نیا محاز اردو۔ 15 مئی 2024ء) بھارتی خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق حکام نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ رفح میں جس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، اس…

رفح آپریشن کے باوجود اسرائیل کیلئے ایک ارب ڈالرکے امریکی ہتھیار

واشنگٹن( نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 مئی2024ء) امریکا نے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے غزہ میں بہت بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے باعث اسرائیل کو…

بہن کو بچانے کیلئے مگر مچھ کو گھونسا جڑنے والی خاتون کیلئے شاہی اعزاز کا اعلان

31 سالہ جارجیا نے 2 بار مگرمچھ سے مقابلہ کرکے اپنی جڑواں بہن کی جان بچائی،غیرملکی میڈیا میکسیکوسٹی(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 مئی2024ء) میکسیکو سے تعلق رکھنے والی برطانوی خاتون نے اپنی جڑواں بہن کو مگر…

سونا اسمگلنگ اسکینڈل

زیرحراست ملزمان کے خلاف تحقیقات کا اعلان اٹارنی جنرل آفس نے کیا،رپورٹ طرابلس(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 مئی2024ء) لیبیا میں سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں زیرحراست ملزمان کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔…