بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 450 خبریں موجود ہیں

ترکیہ کی معطل فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو پر رد عمل جاری کر دیا

انقرہ (نیا محاذ) ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کی ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو…

بھارت روس کو ممنوعہ ٹیکنالوجی سپلائی کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا

نئی دہلی (نیا محاذ) بھارت نے امریکا اور یورپ کی شدید ناراضی باوجود روس کے اسلحہ ساز اداروں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے حوالے سے اپنا کردار محدود کرنے کے بجائے بڑھادیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روس کو ممنوع…

ممکنہ اسرائیلی حملے پر ایران نے سخت وارننگ جاری کردی

تہران(نیا محاذ )ممکنہ اسرائیلی حملے پر ایران کی جانب سے سخت وارننگ جاری کردی گئی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دفاع کے لئے اب ہماری کوئی سرخ لکیریں نہیں ہیں،…

ہر قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں، ایران کا اعلان

بغداد (نیا محاذ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔عراق میں نیوز کانفرنس کرتےہوئےایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے علاوہ کوئی بھی ملک خطے…

ایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

واشنگٹن (نیا محاذ )مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقاعدہ جنگ کا خطرہ موجود ہے اور امریکا نے جنگ کی صورت میں اسرائیل کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق…

ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی کے حاملہ ہونے کا انکشاف

واشنگٹن (نیا محاذ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفنی کے حاملہ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریب میں…

وزیر اعظم لی کیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیا محاذ) چین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم لی کیانگ اپنے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کی دعوت پر 14 سے 17 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ ک ترجمان مائوننگ نے اتوار…

سابق بھارتی کرکٹر اجے جدیجہ کہاں کے مہاراجا بننے والے ہیں؟

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت کی ریاست گجرات کے معروف رجواڑے (princely state) جام نگر کے مہاراجہ جام صاحب آف نوا نگر نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اجے جدیجہ کو جام نگر کا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ اجے جدیجہ نے…

سیاحوں کیلئے خوش خبری، اہم ملک نے پروازیں مفت کردیں

ٹوکیو(نیا محاذ)ایک طرف دنیا بھر میں یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ سیاحت کچھ زیادہ ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں کئی ممالک کے لیے مشکلات بھی پیدا ہوئی ہیں۔بعض یورپی ممالک میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مقامی…

لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے، 34 ممالک کا اظہار مذمت

بیروت(نیا محاذ)لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے پر 34 ممالک کی شدید مذمت کی ہے۔ان ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا کہ جس میں کہا خطے کی موجودہ صورتحال میں امن کا…