بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 450 خبریں موجود ہیں

سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر امریکا کا ردعمل بھی آ گیا

واشنگٹن (نیا محاز )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والی پریس بریفنگ میں بانی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

لندن(نیا محاز )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت…

فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے مالدیپ نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

مالے (نیا محاز) مظلوم فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،صدارتی دفتر کی جانب سے…

منڈپ سے دلہن اغوا ءکرنے والا ملزم پکڑا گیا

نئی دہلی (نیا محاز ) بھارت میں شادی بیاہ کی تقریبات کے دوران کچھ ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو کہ سب کو حیران کردیتے ہیں، مدھیا پردیش کے علاقے اشکوک نگر میں 22 سالہ دلہن شادی کے منڈپ…

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کا دعوت نامہ انٹرنیٹ پر سامنے آگیا

ممبئی(نیا محاز ) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی 12جولائی کو ہونے جا رہی ہے، جس کے دعوت نامے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق دعوت نامے…

ملالہ یوسفزئی کافلسطینی طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان

لندن (نیا محاز )نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔ ملالہ فنڈ کی شریک بانی ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ پاکستان پروگرام کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ…

امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

واشنگٹن (نیا محاز ) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔…

سعودی عرب میں غیرقانونی حجاج کرام کی گرفتاری شروع

سعودی پولیس کی جانب سے میقات سے حجاج کرام کو گرفتار کیاگیا،رپورٹ مکہ مکرمہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 31 مئی2024ء) حج سے قبل جہاں دنیا بھر کے مسلمان اس اہم فریضے کو ادا کرنے کے لیے مکہ…

سفیر عاصم افتخار کی سربراہی میں قونصلر سیکشن کمیونٹی کی خدمت کے لئے تن دہی سے کام کررہا ہے۔

پیرس(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔31مئی۔2024ء) اٹھائیس مئی کو حکومت پاکستان کی طرف سے سرکاری چھٹی کے اعلان کے باوجود سفیر پاکستان فرانس عاصم افتخار احمد کی ہدایت پر سفارتخانہ پاکستان پیرس کا قونصلر ایکشن کھلا رہا ، اور ہیڈ آف چانسلری…

رن وے پر ملازم ہوائی جہاز کے پہیے کے نیچے آ گیا

ماسکو (نیا محاز ) سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات سے متعلق خبریں تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران بھی کر دیتی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق حال ہی میں غیر…