بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 454 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ، دوران عدت نکاح کیس کے فیصلے سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(نیا محاز )بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر بات چیت کی گئی۔بانی پی ٹی آئی سے شبلی فراز، رؤف حسن، شیخ…

لاس ویگاس میں اپارٹمنٹس پر اندھا دھند فائرنگ سے5 افراد ہلاک

لاس ویگاس (نیا محاز )امریکی شہر لاس ویگاس کے دو اپارٹمنٹس پر ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے پانچ افراد کو ہلاک کردیا۔ ایک لڑکا زخمی ہوا لاس ویگاس پولیس نے بتایا کہ جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی…

کینیا میں عوامی احتجاج کے باعث حکومت ٹیکسوں میں اضافہ واپس لینے پر مجبور

نیروبی (نیا محاز )کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے پر عوام کا احتجاج رنگ لے آیا، صدر ولیم روٹو نے مالیاتی بل پر دستخط نہیں کیے۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر نے مالیاتی بل کو ترامیم کےلیے واپس پارلیمنٹ بھجوا دیا…

ممبئی ہائیکورٹ نےکالج میں حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے انکارکردیا

ممبئی (نیا محاز )ہائیکورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کردیا۔ ممبئی ہائیکورٹ نے کالج میں حجاب لینے پرپابندی کے خلاف 9 طالبات کی جانب سے دائر کی گئی درخواست خارج کردی۔ ممبئی کے…

پاکستان کو آئی ٹی، توانائی، زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، سفیرمسعود خان

امریکی انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن نے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کے لیے کئی فوائد کی نشاندہی کی ہے، پاکستانی سفیر کی گفتگو واشنگٹن(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے…

ہوائی اڈوں کے قریب موجود52 ملین انسانوں کی صحت کو خطرات لاحق

ہوائی جہازوں سے مضر صحت ذرات کے اخراج کے باعث خطرات منڈلارہے ہیں،رپورٹ برسلز(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) برسلز میں قائم غیر سرکاری تنظیم ٹرانسپورٹ اینڈ انوائرنمنٹ (ٹی اینڈ ای)کی رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں…

برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی

سینٹ لوشیا(نیا محاز )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل سابق ویسٹ انڈین لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی افغانستان سے متعلق کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی۔منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کردیا گیا

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کردیا گیا لندن (نیا محاز ) افغانستان اور عراق جنگوں سے متعلق امریکی راز فاش کرنیوالےجولین اسانج کو برطانوی عدالت نے رہا کرد غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولین اسانج کی اہلیہ…

کارگل جنگ میں سپورٹ پر بھارت اسرائیل کو اسلحہ دے رہا ہے: سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

یروشلم (نیا محاز )بھارت کی جانب سے 1999 کی کارگل جنگ میں اسرائیلی تعاون پر اب غزہ جنگ کے لئے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے۔یہ دعویٰ اسرائیل کے ایک سابق سفیر Daniel Carmon نے کیا جو بھارت…

چین کا تاریخی مشن چاند کے قطب جنوبی سے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیا

بیجنگ (نیا محاز )چین چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔ چینگ ای 6 مشن کا ری انٹری کیپسول اندرونی منگولیا کے خطے Siziwang Banner میں قیمتی…