بین الاقوامی
نگرپارکر: تھر جیپ ریلی میں ریتلے ٹریک پر ڈرائیورز کی مہارت کا مقابلہ، نادر مگسی نے سبقت لے لی
نگرپارکر: (نیا محاذ)تھر جیپ ریلی، رن آف کچھ کے ریگستانی علاقے میں ہونے والی تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میں ڈرائیورز نے اپنی مہارت کے جوہر دکھائے، ریت سے بھرے ٹریک پر گاڑیوں کی رفتار اور کنٹرول کا شاندار مظاہرہ کیا…
ٹیرف جنگ میں امریکا تنہا رہ جائے گا، چینی صدر شی جن پنگ کا دو ٹوک اعلان
بیجنگ: (نیا محاذ)ٹیرف جنگ میں امریکا تنہا، چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی تجارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات کی جنگ میں کوئی بھی کامیاب نہیں ہوتا، امریکا یکطرفہ تجارتی اقدامات سے خود کو…
افغانستان میں 4 مجرموں کو سرعام سزائے موت، طالبان کا عمل عالمی توجہ کا مرکز
کابل: (نیا محاذ)افغانستان میں 4 مجرموں کو سرعام سزائے، افغان طالبان نے 4 مجرموں کو عدالت کے حکم پر سرعام موت کی سزا دے دی، جس پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے…
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ پر حملے میں مزید 10 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ: (نیا محاذ) اسرائیلی بربریت جاری،دہشت گرد اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی پر مبنی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں روز بروز شدت آ رہی ہے۔ تازہ حملے میں جنوبی غزہ کو نشانہ بنایا گیا جہاں…
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری تنازع پر بالواسطہ مذاکرات آج عمان میں ہوں گے
نیامحاذ:تہران: ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی پروگرام کے تنازع پر اہم بالواسطہ مذاکرات آج عمان میں ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے نمائندے عمانی وزیر خارجہ سے ابتدائی ملاقات کے بعد مذاکرات کا آغاز کریں گے۔ ایرانی وفد…
امریکا اور چین میں ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کر گئی، چین کا منہ توڑ جواب
نیامحاذ: بیجنگ: امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔ چین نے امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے، جو امریکا کی جانب سے 145 فیصد ٹیرف کے اعلان…
واٹس ایپ کی نئی اپڈیٹس: چیٹس، کالز اور چینلز کیلئے زبردست فیچرز متعارف
کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی نئی اپڈیٹس،واٹس ایپ نے صارفین کے پیغام رسانی کے تجربے کو مزید شاندار بنانے کیلئے ایک بار پھر کئی نئے اور کارآمد فیچرز متعارف کروا دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی تازہ ترین…
امریکا کا چین پر ٹیرف میں بڑا اضافہ، مجموعی شرح 145 فیصد تک پہنچ گئی
واشنگٹن:امریکا کا چین پر ٹیرف میں بڑا اضافہ، امریکا نے چین کے خلاف اقتصادی دباؤ میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ٹیرف کی شرح 145 فیصد تک بڑھا دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق، چین پر…
ٹرمپ کا چین سے تجارتی معاہدے کا عندیہ، اگر نہ ہوا تو پرانی پوزیشن پر واپس جائیں گے
واشنگٹن:ٹرمپ کا چین سے تجارتی معاہدے کا عندیہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنا ان کی ترجیح ہے، تاہم اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو امریکہ اپنے سابقہ مؤقف پر واپس چلا…
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری تنازع پر بالواسطہ مذاکرات، عمان میں اہم پیش رفت متوقع
واشنگٹن: ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری کشیدگی ایک نئے موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری تنازع کے حوالے سے براہ راست نہیں بلکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان…