بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 643 خبریں موجود ہیں

گیم کا بل ادا نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اولنباتو (نیا محاذ) اندرونی منگولیا کی رہائشی 28 سالہ لاؤ چن شیو کی ملاقات ان کے شوہر ژے سے 2022 میں ایک رشتہ دار کے ذریعے ہوئی۔ ابتدائی طور پر ژے نے لاؤ کے ساتھ محبت اور احترام کا برتاؤ…

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز

لندن(نیا محاذ)اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم سر کئیر سٹارمر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔جنوبی ایشیا کے بالخصوص ترقی پذیر ممالک جن میں پاکستان کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے یہ سوچ…

فائرنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا بیان آگیا

فلوریڈا (نیا محاذ) ویسٹ پام بیچ کے گالف کلب کے نزدیک فائرنگ کے واقعہ کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع…

کیجریوال کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیلئے تین نام گردش کرنے لگے

نئی دہلی (نیا محاذ)نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی جانب سے استعفے کے اعلان کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے لئے تین نام گردش کرنے لگے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ شراب پالیسی…

سعودی عرب میں ہوائی جہازوں کو ٹرکوں پر لاد کر کہاں لے جایا جا رہا ہے ؟ یہ ٹرک ڈرائیور پاکستانی ہیں ؟

سعودی عرب میں ہوائی جہازوں کو ٹرکوں پر لاد کر کہاں لے جایا جا رہا ہے ؟ یہ ٹرک ڈرائیور پاکستانی ہیں ؟

ڈونلڈ ٹرمپ پرفائرنگ، امریکی صدر کا بیان بھی آگیا

واشنگٹن(نیا محاذ) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اپنی ٹیم کو خصوصی ہدایات دی ہیں۔ایک بیان میں جوبائیڈن نے سابق صدرکی حفاظت…

نرس نے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ڈاکٹر کے جسم کا نازک حصہ کاٹ کر شرمناک حرکت ناکام بنا دی

نئی دہلی(نیا محاذ) بھارتی ریاست بہار کے ایک نجی ہسپتال میں ڈاکٹر سنجے کمار نے نرس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی جس پر نرس نے عضو مخصوصہ کاٹ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر سنجے کمار نجی ہسپتال کا…

20 برس تک ایک ہی نمبر استعمال کرنیوالے شخص نے لاٹری جیت لی

میساچوسیٹس(نیا محاذ)امریکا میں ایک شخص نے دو دہائیوں سے مسلسل ہندسوں کا سیٹ استعمال کرتے ہوئے بالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے علاقے بلیک اسٹون سے تعلق رکھنے والے تھامس اینسکو نے لاٹری آفیشلز…

ابابیل دراصل شاہین تھری میزائل کی اگلی جنریشن ہے،امریکہ کو 2021 سے جس میزائل پر تشویش ہو رہی ہے وہ شاہین تھری ہے کیونکہ ۔ ۔ ۔ ماہرین نے انکشاف کردیا

اسلام آباد (نیا محاذ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس نے ایک چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک…

وہ وقت جب ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیاتھا

ممبئی (نیا محاذ) معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن ایشا دیول نے اپنے ساتھ ہونے والی ایک نازیبا حرکت کے بارے میں انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے نازیبا حرکت کرنے…