بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 388 خبریں موجود ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا چین سے معاہدہ کرنے کا اعلان، امریکی معیشت میں تیزی

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے اور عالمی سطح پر امریکی معیشت میں تبدیلی کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔…

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، شہادتوں کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ: (نیا محاذ) اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں فلسطینی عوام پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، خان یونس سمیت کئی علاقوں کو شدید فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مزید 32 فلسطینی…

ٹیکساس میں مسلمانوں کے رہائشی منصوبے کی راہ میں رکاوٹ، گورنر گریگ ایبٹ کا متنازع اقدام

ٹیکساس: (نیا محاذ) امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلمانوں کے لیے گھروں اور مسجد کی تعمیر کے منصوبے کو ریاستی حکومت کی مخالفت کا سامنا ہے، جس پر مسلم کمیونٹی نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے…

پہلگام میں خون کی ہولی، فائرنگ سے 27 افراد ہلاک، بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

سری نگر: (نیا محاذ) مقبوضہ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں ایک المناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم 27 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔…

امریکی صدر کا حیران کن یوٹرن: ٹرمپ کا چین سے تجارتی معاہدے کا اعلان

واشنگٹن: (نیا محاذ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے متعلق اپنے سخت مؤقف سے ایک بڑا یوٹرن لیتے ہوئے تجارتی معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا…

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ، عالمی امن، دوطرفہ تعاون اور مسئلہ فلسطین و کشمیر پر اہم گفتگو

انقرہ: (نیا محاذ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ترکیہ کے دورے کے دوران صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عالمی امن، دہشت گردی کے خلاف یکجہتی، اور مختلف شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم…

امریکا کے جج کا فیصلہ: گوگل کا اشتہاری بزنس غیر قانونی اجارہ داری پر مبنی

کیلیفورنیا: (نیا محاذ) امریکا کے ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ گوگل کا اشتہاری کاروبار غیر قانونی اجارہ داری کی بنیاد پر چل رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یو ایس ڈسٹرکٹ جج لیونی برنکیما نے اپنے فیصلے…

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے سفارتی کوششیں تیز، وزیر خارجہ عباس عراقچی چین کا دورہ کریں گے

تہران: (نیا محاذ) ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ چین کو امریکا کے ساتھ جوہری…

چین کی امریکی تجارتی معاہدوں کے حامل ممالک کو وارننگ: جوابی اقدامات کا عندیہ

بیجنگ: (نیا محاذ) چینی وزارتِ تجارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے والے ممالک کو واضح طور پر خبردار کیا ہے کہ وہ چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق،…

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری: مزید 39 فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی

غزہ: (نیا محاذ) غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملے مسلسل جاری ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 39 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، خان یونس کے قریب المواسی کیمپ…