بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 454 خبریں موجود ہیں

طلاق کے بعد شہزادی شیخہ مہرہ نے پہلی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کردی

دبئی(نیا محاز )دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے طلاق کے اعلان کے بعد حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی اور اپنی 2 ماہ کی بیٹی کی ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے۔ تصویرایک گھوڑے کی…

نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ

کٹھمنڈو(نیا محاز )نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کٹھمنڈومیں گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 19افراد سوار تھے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور دیگر جائے…

نائب امریکی صدر کاملا ہیرس کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید

واشنگٹن(نیا محاز )نائب امریکی صدرکاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کسی جرم میں سزا پانے والے پہلی امریکی رہنما ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق کاملا ہیرس نے ٹرمپ کو درندہ صفت اوردھوکے باز سے تشبیہ…

عراق، دہشتگردی کے الزام میں سزائے موت پانے والے 10عسکریت پسندوں کو پھانسی دیدی گئی

ناصریہ(نیا محاز ) عراق میں دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت پانے والے 10 عسکریت پسندوں کو گزشتہ روز پھانسی دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سزائے موت جنوبی عراق کے شہر ناصریہ کی ایک جیل میں…

ٹرمپ کی کمپنی کے حصص میں اضافہ

(نیا محاز )ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے سازگار خبروں کے بعد ٹرمپ کی کمپنی ’’ٹرمپ میڈیا سٹاک‘‘ کے حصص 13فیصد بڑھ گئے ہیں “جنگ ” کے مطابق ٹرمپ میڈیا سٹاک کے حصص 31ڈالر سے بڑھ کر 35ہوگئے ۔گزشتہ ہفتے ٹرمپ میڈیا سٹاک…

اسرائیل کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیوں کا امکان

اسرائیل کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیوں کا امکان تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے لیے اکسانے پر اسرائیلی حکومت کے 2 انتہا پسند وزراء پر پابندیاں…

ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق

پورٹ او پرنس(نیا محاز ) ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پناہ گزینوں کے عالمی ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق کشتی میں کل 81 افراد سوار تھے جن میں…

چین میں طوفانی بارشیں،سیلاب: پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

یجنگ(نیا محاز ) چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں جمعے کی رات کو…

بدین کے زمیندار نے کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا

بدین (نیا محاز )بدین کے زمیندار نے کیلے کے فضلے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا۔ کیلے کے پودے کے بیکار تنے اب کارآمد ہونگے کیونکہ بدین کے علاقے ٹنڈوغلام علی سے تعلق رکھنے والے زمیندار آغا سمیع اللہ نے…

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان اور آذربائیجان نے 2ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو سو ملین ڈالر سے بڑھا کر دو…