بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 643 خبریں موجود ہیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی نامزدگی، مجھے یقین تھا کہ عمران خان کو نااہل کروانے میں کامیاب ہوجائوں گا، خرم بٹ کا موقف بھی آگیا

لندن (نیا محاذ ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامزدگی کے خلاف مہم چلانے والے خرم بٹ کا موقف بھی آگیا ، وہ پی ایم ایل این برطانیہ یوتھ ونگ کے صدر…

بھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبارکا انکشاف

نیویارک(نیا محاذ )کینیڈا اور امریکی تحقیقاتی اداروں نے بھارتی چہرہ بے نقاب کیا۔ پاکستان، بنگلا دیش، سری لنکا اور بھارت کے دیگر پڑوسی ممالک کو کینیڈا اور امریکا کی تحقیقاتی ایجنسیوں کا شکرگزار ہونا چاہئے کہ انہوں نے بھارت کے…

پیار میں مبتلا بگ باس کنٹیسٹنٹ کی خودکشی کی کوشش

ممبئی (نیا محاذ) بگ باس کی تاریخ میں ایک ایسا واقعہ بھی پیش آچکا ہے کہ جب ایک امیدوار نے شو کے دوران محبت کے ٹھکرائے جانے پر خودکشی کی کوشش کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اور ملیالم فلموں…

کملا ہیرس کا صدر بننے پر گھر خریدنے والے امریکی شہریوں کو 25 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کو خوشخبری سنادی۔کملا ہیرس نے ایک بیان میں کہا کہ اگر میں صدر بنی تو مواقع سے بھرپورمعیشت ہوگی…

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن تقریباً 3 ماہ بعد بنگلادیش روانہ

ڈھاکا(نیا محاذ)قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان بنگلادیش شکیب الحسن اپنے وطن روانہ ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کے جمعرات تک بنگلا دیش پہنچنے کا امکان ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا بتانا ہے کہ وطن واپسی پر شکیب الحسن…

امن کا نوبیل انعام جیتنے والے جاپان کے توشیوکی فلسطینیوں کے قتلِ عام پر رو پڑے

ٹوکیو (نیا محاذ)جاپانی تنظیم نیہون ہیڈانکیو کی جانب سے اینٹی نیوکلیئر مہم چلانے والے توشیوکی میماکی نوبیل انعام جیتنے کے بعد اپنی گفتگو میں بولے کہ غزہ کو ہر حال میں جنگ جیتنا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا حیران ہوں…

دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں “گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزی بیشن” کا انعقاد، سفیر پاکستان نے افتتاح کردیا

دبئی ( نیا محاذ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے آج دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں”گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزی بیشن”( GITEX )گلوبل 2024 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔ سفیر پاکستان فیصل…

دبئی میں”پاکستان نائٹ” کا انعقاد

دبئی ( نیا محاذ) دبئی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی ٹیکنالوجی نمائش”جائٹیکس گلوبل 2024 ‘‘کی سرگرمیوں کے سلسلے میں پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ایک خصوصی نیٹ ورکنگ ایونٹ “پاکستان نائٹ” کا انعقاد کیا گیا۔ ٹیک پروفیشنلز اور بزنس…

بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈو

اٹاوہ(نیا محاذ )کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سوچنے میں غلطی کی کہ وہ یہاں کینیڈین شہریوں کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتی ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کوئی ملک کینیڈا کی سر زمین پر…

زمین سے باہر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ

واشنگٹن (نیا محاذ)امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند Europa کے سفرپر روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی مشن تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری پرپہنچے گا اور یوروپا کی…