بین الاقوامی
سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ایک اور دھمکی موصول ، کیا چیز مانگی گئی؟ جانئے
ممبئی(نیا محاذ ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی جانب سے ایک اور دھمکی آمیز پیغام بھیجا گیا ہے جس میں بشنوئی گروپ سے دشمنی ختم کرنے کےلیے پانچ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا…
سعودی عرب میں “عالمی ہم آہنگی” کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی
ریاض (نیا محاذ) سعودی عرب میں “عالمی ہم آہنگی” کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اہم سعودی شخصیات سمیت مختلف ممالک کے سفیر شریک تھے جبکہ میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شامل تھیں۔سعودی…
قونصل جنرل دبئی قونصلیٹ محمد حسین سے کشمیر ی کمیونٹی کے وفد کی ملاقات، مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال
دبئی (نیا محاذ ) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل محمد حسین اور ویزہ قونصلر نبیل سے دبئی میں مقیم کشمیر کمیونٹی کے وفد نے تفصیلی ملاقات کی-کشمیری کمیونٹی کے وفد میں راجہ امجد کبیر، صدر چنار ونگ…
سعودی عرب میں شبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے نوکری کا سنہری موقع
ریاض (نیا محاذ)شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ…
یہودی مسافروں کو جہاز میں سوار نہ کرنا جرمن ایئر لائن کو بہت زیادہ مہنگا پڑ گیا
برلن (نیا محاذ) جرمنی کی سب سے بڑی ایئر لائن لفتھنزا پر جرمن مسافروں کو سفری سہولت دینے سے انکار پر 40 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ معاملہ مئی 2022 کا ہے جب…
بابا صدیقی کو قتل کرنے کیلئے اسلحہ کہاں سے چلانا سیکھا؟ ملزم کا حیران کن انکشاف
نئی دہلی (نیا محاذ) مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کے ملزم تین شوٹروں نے ممبئی کے کرلا علاقے میں کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کی اور یوٹیوب پر ٹیوٹوریل ویڈیوز دیکھ…
’کیا آپ کے پاس بچوں کو قتل کرنےکی ٹیکنالوجی ہے؟‘ شہری کا اسرائیلیوں سے سوال
واشنگٹن (نیا محاذ )امریکا میں جاری نمائش کے دوران اسرائیلی سٹالز پر موجود نمائندگان سے شہری کی بچوں کو ہلاک کرنے کی ٹیکنالوجی سے متعلق سوال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں…
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی نامزدگی، مجھے یقین تھا کہ عمران خان کو نااہل کروانے میں کامیاب ہوجائوں گا، خرم بٹ کا موقف بھی آگیا
لندن (نیا محاذ ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامزدگی کے خلاف مہم چلانے والے خرم بٹ کا موقف بھی آگیا ، وہ پی ایم ایل این برطانیہ یوتھ ونگ کے صدر…
بھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبارکا انکشاف
نیویارک(نیا محاذ )کینیڈا اور امریکی تحقیقاتی اداروں نے بھارتی چہرہ بے نقاب کیا۔ پاکستان، بنگلا دیش، سری لنکا اور بھارت کے دیگر پڑوسی ممالک کو کینیڈا اور امریکا کی تحقیقاتی ایجنسیوں کا شکرگزار ہونا چاہئے کہ انہوں نے بھارت کے…
پیار میں مبتلا بگ باس کنٹیسٹنٹ کی خودکشی کی کوشش
ممبئی (نیا محاذ) بگ باس کی تاریخ میں ایک ایسا واقعہ بھی پیش آچکا ہے کہ جب ایک امیدوار نے شو کے دوران محبت کے ٹھکرائے جانے پر خودکشی کی کوشش کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اور ملیالم فلموں…