بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 640 خبریں موجود ہیں

ممبئی (نیا محاذ )بالی وڈ دبنگ سٹار سلمان خان نے بھارت کے بد نام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے ملنے والی قتل کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پراجیکٹس پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی سیاستدان…

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

نیویارک(نیا محاذ)امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے۔برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق 2 ماہ میں پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ پولز کے مطابق اگست تک…

اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ :ٹینک سمیت 4گاڑیاں تباہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

یروشلم (نیا محاذ)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں حملہ کرکے ٹینک سمیت اسرائیلی فوج کی 4گاڑیوں کو تباہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے بیروت کے ہریری ہسپتال کے قریب…

ایرانی ایجنٹوں نے مجھے اہلخانہ سمیت قتل کرنے کی کوشش کرکے بڑی غلطی کی: نیتن یاہو

تل ابیب ( نیا محاذ) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ایجنٹوں نے مجھے اہلخانہ سمیت قتل کرنے کی کوشش کر کے بڑی غلطی کی ہے۔ اپنے گھر پر راکٹ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے…

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد کے تنازعات کے حل کے لیے خصوصی عدالت کا بل ایوانِ بالا سے منظور ہو گیا

دبئی (نیا محاذ) ایوانِ بالا نے اسٹیبلشمنٹ آف سپیشل کورٹ (اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی) ایکٹ 2024 منظور کر لیا ہے جو سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی قانون سازی ہے۔ یہ بل وفاقی وزیر برائے سمندر…

سعودی عرب واپسی پر رونالڈو کا ’ السلام وعلیکم’، ویڈیو وائرل

ریاض(نیا محاذ)دنیائے فٹبال کے مقبول ترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی حال ہی میں سعودی عرب واپسی ہوئی جہاں انہوں نے سب کو ’اسلام و علیکم‘ کہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی۔رونالڈو اپنے شاندار کیرئیر سے مداحوں…

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان

ممبئی(نیا محاذ)بھارت کے معروف فلم پروڈیوسر سلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا سلمان خان بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر گروپ لارنس بشنوئی سے معافی نہیں مانگے گا۔ سلیم خان کا کہنا تھا کہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا…

پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین نے لندن عدالت میں کیس جیت لیا ، انہیں کتنے پیسے ادا کیئے جائیں گے ؟ بڑا انکشاف

لندن (نیا محاذ )قومی ائیرلائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے۔لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو 5 لاکھ پاؤنڈ یعنی ساڑھے 18 کروڑ روپے تقریباً زر تلافی…

عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں ایک سرکردہ کھلاڑی کے طور پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی ساکھ کو تقویت ملی: سفیر پاکستان

دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں GITEX گلوبل 2024 میں شرکت کرنے والے پاکستانی نمائش کنندگان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت…

GITEX 2024 میں عامر ابراہیم اور حسام موبید نے مفاہمت کی ایک ڈیجیٹل یادداشت پر دستخط کردیئے

دبئی (نیا محاذ) ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں GITEX 2024 پاکستان کے لیے ایک تاریخی ایونٹ ثابت ہوا، جس نے ٹیک ڈیسٹینیشن 2024 کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز…