بین الاقوامی
صدر ٹرمپ کا تاریخی فیصلہ: شام پر معاشی پابندیاں ختم، کیوبا پر دوبارہ سختیاں نافذ
واشنگٹن (نیا محاذ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر برسوں سے عائد معاشی پابندیاں باضابطہ طور پر ختم کرتے ہوئے نیا صدارتی ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب کیوبا پر دوبارہ سخت معاشی پابندیاں نافذ کر…
غزہ میں اسرائیلی حملے، کیفے پر بمباری میں 39 افراد شہید، صحافی اور فنکار نشانہ
مقبوضہ بیت المقدس: (نیا محاذ) غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے تھمنے کا نام نہیں لے رہے، جہاں تازہ ترین حملے میں صحافیوں، فنکاروں اور سوشل میڈیا کارکنان کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملہ غزہ سٹی کے مغربی علاقے میں واقع…
چین نے پاکستان کا 3.4 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا، زرمبادلہ ذخائر میں بہتری
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان کو معاشی محاذ پر ایک بڑی سہولت ملی ہے، چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے، جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ عالمی…
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا ’ڈاکیومنٹ اسکین‘ فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک زبردست اور کارآمد فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب صارفین ایپ کے اندر ہی کسی بھی دستاویز کو اسکین کر کے…
بھارتی سافٹ ویئرز کے ذریعے اسرائیلی جاسوسی کا انکشاف، ایران کی قومی سلامتی خطرے میں
نئی دہلی: (نیا محاذ) بھارت اور اسرائیل کے خفیہ گٹھ جوڑ نے ایک اور سنسنی خیز رخ اختیار کر لیا ہے۔ تازہ ترین انکشافات کے مطابق بھارتی سافٹ ویئر کمپنیوں نے ایران کے حساس قومی ڈیٹا کو اسرائیل تک منتقل…
مودی حکومت کی خالصتان رہنماؤں کے خلاف خفیہ سازش بے نقاب
ممبئی: (نیا محاذ) بھارتی حکومت کی عالمی سطح پر خالصتان تحریک کے خلاف خفیہ اور مجرمانہ سرگرمیوں کا پردہ فاش ہو گیا ہے، امریکی عدالتی دستاویزات میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی جانب سے بیرون ملک سکھ رہنماؤں کو نشانہ…
یوٹیوب نے تلاش کا نیا انداز متعارف کرا دیا، اے آئی سمری اور چیٹ بوٹ کی سہولت دستیاب
کیلیفورنیا (نیا محاذ) – دنیا کا سب سے بڑا ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب اب تلاش کے نظام کو اور بھی ذہین اور مؤثر بنانے جا رہا ہے۔ کمپنی نے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ایک نیا “کاروسیل فیچر” اور چیٹ…
صدر پیوٹن نے روس-امریکا تعلقات کی بہتری کا کریڈٹ ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا
ماسکو (نیا محاذ) – روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات میں جو بہتری آ رہی ہے، اس کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک…
فلم ’سردار جی 3‘ پر بھارتی تنقید: دلجیت دوسانجھ نے ہانیہ عامر کو شامل رکھنے پر خاموشی توڑ دی
لندن (نیا محاذ) – معروف بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی فلم “سردار جی 3” میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو شامل رکھنے اور فلم کو بھارت میں ریلیز نہ کرنے کے فیصلے پر خاموشی توڑ دی…
بیوی کی محبت پانے کے لیے کالا جادو کرانے والا شوہر پکڑا گیا، 6 ماہ قید کی سزا
ابوظہبی (نیا محاذ) – بیوی کی ناراضگی دور کرنے اور اُس کی محبت دوبارہ حاصل کرنے کی خواہش میں ایک شوہر کالا جادو کرانے کے چکر میں جیل پہنچ گیا۔ پولیس نے شواہد کی روشنی میں ملزم کو گرفتار کرکے…