بین الاقوامی
ہاشم صفی الدین 3 روز تک ڈٹے رہے ، شہادت دم گھٹنے سے ہوئی: عرب ٹی وی کا انکشاف
بیروت (نیا محاذ )لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی شہادت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ 22 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین…
سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے ایک ہزار گھر تعمیر کرکے دینے کا اعلان لیکن یہ کن لوگوں کو ملیں گے؟ جانئے
اسلام آباد (نیا محاذ) سعودی شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں کیلئے ایک ہزار مستقل ڈیزائن شدہ مکانات کی تعمیر…
کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو
دبئی (نیامحاذ) وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے کینیڈا کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی ہے جبکہ سیاست کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا…
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہید
بیروت (نیا محاذ)اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ کرکے تین صحافی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی لیکن اس کے باوجود…
فلپائن: سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
منیلا(نیا محاذ )فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ…
غزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا
قاہرہ (نیا محاذ )حماس نے جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلا کی شرط لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی…
ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیروامریکی اداکاررون ایلی انتقال کرگئے
واشنگٹن (نیا محاذ )امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رون ایلی نے 1960 میں ٹی وی کے مشہور پروگرام ‘ٹارزن’ میں یہ مشہور کردار ادا کیا تھا جسے آج تک پسند…
لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ
یروشلم (نیا محاذ )اسرائیلی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 3 مقامی کمانڈرز اور 70 کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج…
دہشتگرد حملے کا ردعمل:ترکیہ کی عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری
انقرہ (نیا محاذ )انقرہ میں دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے ردعمل میں ترکیہ نے عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کی جوابی کارروائی میں کرد عسکریت پسندوں کے…
سعودی دارالحکومت ریاض میں نئے پاکستانی ریسٹورنٹ “ریڈ ایپل” کا افتتاح
ریاض (نیا محاذ) سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک نئے پاکستانی ریسٹورنٹ ” ریڈ ایپل ” کا افتتاح کر دیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات شریک تھیں۔معروف کاروباری شخصیت افتخار احمد اور…