بین الاقوامی
فلپائن : سمندری طوفان 100 سے زائد لوگوں کی جان لے گیا، لاکھوں بے گھر،اموات زیادہ ہونےکا خدشہ
منیلا(نیا محاذ)فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 100 افراد طوفان کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24 اکتوبر کو فلپائن سے…
ودیا بالن رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں
ممبئی(نیامحاذ)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ممبئی میں ایک تقریب کے دوران مشہور گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں۔ودیا بالن سٹیج پر ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم ’’بھول بھلیاں 3‘‘ کے گانے…
اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا، فوجی تنصیبات کو محدود نقصان پہنچا، ایرانی ایئرفورس
تہران(نیا محاذ)ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی فضائی…
پروازوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، بھارتی پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والا گرفتار
نئی دہلی(نیا محاذ)گزشتہ کئی ہفتوں سے بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پولیس ہائی الرٹ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں طیاروں کو بم سے اڑانے…
وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک
میکسیکو سٹی (نیا محاذ)وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق بس کو حادثہ وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بس مکئی…
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے
لندن (نیا محاذ)مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے، وہ براستہ دبئی لندن پہنچے، سابق وزیراعظم کا جہاز لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ نواز شریف کے اپنی رہائش گاہ ایوین فیلڈز پہنچنے…
سعودی تیل کی بادشاہت کو خطر ہ ؟ غریب ملک میں دنیا کا سب سے بڑا تیل کا کنواں دریافت
گویانا(نیا محاذ)دنیا کے تیل کی مارکیٹ میں بڑی ہلچل! سعودی عرب اور امریکہ جیسے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کے لیے ایک بڑا چیلنج سامنے آ گیا ہے۔ ایک چھوٹا اور غریب ملک گویانا جس کا شاید آپ نے…
3 بچوں کی پیدائش کے بعد شوہرکا اپنی بیوی کا چچا ہونے کا انکشاف، شادی ختم ، تفصیلات ایسی کہ یقین کرنا مشکل ہوگیا
قاہرہ (نیا محاذ) مصر میں شادی ٹوٹنے کا ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں برسوں تک چلنے والی شادی کا اختتام ایک ایسی عجیب وجہ سے ہوا کہ سننے والوں کو یقین نہ آیا۔عرب میڈیا کے حوالے سے…
دبئی میں ملازمین کی ضرورت، بے روزگاروں کیلئے اچھی خبرآگئی
دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں روز گار کی تلاش کیلئے غیرملکی بھی پہنچتے ہیں ، ایسے میں بے روزگاروں کیلئے اچھی خبرآگئی ہے کہ دبئی کو اگلے 6 سالوں میں…
ُپڑوسی ملک میں جعلی عدالت کا انکشاف، 5 سال تک جعلی جج، وکیل اور اردلی متحرک رہے لیکن بھانڈا کیسے پھوٹا؟ جانئے
نئی دہلی (نیا محاذ) بھارتی ریاست گجرات میں جعلی عدالت کے وجود کا انکشاف ہوا ہے ، اس جعلی عدالت میں جعلی جج، وکیل، اردلی بھی موجود تھے اور جعلی دستاویزات کی بنیاد پر مقدمات کی سماعت اور فیصلے بھی…