بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 454 خبریں موجود ہیں

بھارت کے کرکٹرز کی ٹیکس کی ادائیگی کی رپورٹ سامنے آ گئی

نئی دہلی (نیا محاذ) پڑوسی ملک بھارت کے کرکٹرز کی ٹیکس کی ادائیگی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔روزنامہ جنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے ٹیکس کی ادائیگی میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے…

نتاشا اسٹینکووچ سربیا سے ممبئی واپسی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئیں

ممبئی (نیا محاذ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردیک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ گزشتہ روز اپنے بیٹے آگستیا کے ساتھ بھارت پہنچنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق دونوں کے درمیان طلاق کی…

متحدہ عرب امارات نے احتجاج کرنیوالے بنگالی قیدیوں کی سزا معاف کرکے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا

یو اے ای (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات کے صدر نے57 بنگلا دیشی قیدیوں کو معاف کر دیا۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق شیخ حسینہ کے خلاف یو اے ای میں احتجاج کرنے پر…

پیرا اولمپکس؛ 7 ماہ کی حاملہ خاتون ایتھلیٹ نے میڈل جیت لیا

پیرس (نیا محاذ)فرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرا اولمپکس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی آرچر جوڈی گرنہم نے حاملہ ہونے باوجود تمغہ جیتنے والی پہلی اتھلیٹ بن گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرا اولمپکس میں برطانوی اتھلیٹ نے…

غذائی قلت سے نمٹنے کے لیے 700 سے زائد جانور مارنے کا فیصلہ

ونڈہوک (نیا محاذ) افریقی ملک نمیبیا نے 100 برسوں کی بدترین خشک سالی سے متاثر بھوکی عوام کا پیٹ بھرنے کے لیے 700 سے زائد جنگلی جانور مارنے کا فیصلہ کر لیا۔ مارے جانے والے جانوروں میں 83 ہاتھی، 30…

جارجیا، ہائی سکول میں 14 سالہ طالب علم کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 9 زخمی

اٹلانٹا (نیا محاذ) امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک 14 سالہ طالب علم نے اپنے دو ساتھی طالب علموں اور دو اساتذہ کو ہلاک اور نو کو زخمی کر دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیا

واشنگٹن (نیا محاذ) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ایکسپریس نیوز نے غیرملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایاکہ…

بہادر باپ نے 5سالہ بیٹے کو شیر کے حملے سے بچا لیا

کیلی فورنیا(نیا محاذ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مالیبو کریک اسٹیٹ پارک میں بہادر باپ نے انتہائی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے 5 سالہ بیٹے کو پہاڑی شیر کے منہ سے چھین کر ان کی جان بچائی تاہم ان کا…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

نیویارک (نیا محاذ) تیل کی عالمی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کمی ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق تیل کی عالمی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل…

بھارت:گائے سمگل کرنے کا الزام،انتہاپسندوں نے طالبعلم کی زندگی چھین لی

فرید آباد (نیا محاذ)بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر فریدآباد میں 12ویں جماعت کے ایک طالب علم کو گاؤ رکھشکوں نے کار میں پیچھا کرکے قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤ رکھشکوں نے اسے مویشیوں کا سمگلر سمجھ کر…