بین الاقوامی
پاکستان کی حمایت پر بھارت کا ترکی کی کمپنی پر ردعمل، سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ
نئی دہلی: بھارت نے ترکیہ کی جانب سے پاکستان کی حمایت کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے ترک ایئرپورٹ سروس کمپنی “سیلیبی” کی سیکیورٹی کلیئرنس فوری طور پر منسوخ کر دی ہے۔ بھارتی وزارت شہری ہوابازی کا کہنا ہے کہ یہ…
امریکہ اور یو اے ای کے تعلقات میں نئی پیش رفت، مصنوعی ذہانت کے میدان میں بڑا معاہدہ
ابوظہبی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےیو اے ای کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے ابو ظہبی کے صدارتی محل “قصر الوطن” میں یو اے ای…
مچل اسٹارک کا سیکیورٹی خدشات کے باعث آئی پی ایل میں واپسی سے انکار
سڈنی: آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے بھارتی پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے باقی میچز میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے…
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی اگلی میٹنگ 18 مئی کو ہو گی: اسحاق ڈار
نیا محاذ:اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز (ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز) کے درمیان اگلی بات چیت 18…
امریکہ کا بیان: پاک بھارت جنگ بندی خوش آئند، براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں
نیا محاذ: واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان یہ سیزفائر برقرار رہے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ…
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دبنگ مؤقف: بھارت کشمیریوں کو اغوا اور قتل کر رہا ہے، عاصم افتخار
نیامحاذ:نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے ایک بار پھر بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔ انہوں نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی…
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونا 2300 روپے فی تولہ سستا
کراچی (نیا محاذ): عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے، جس سے زیورات خریدنے والے افراد کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 23…
مائیکرو سافٹ کا بڑا اقدام: دنیا بھر میں 3 فیصد ملازمین فارغ، منیجمنٹ اسٹرکچر کی بہتری مقصد
کیلیفورنیا (نیا محاذ): دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنے عالمی ملازمین میں سے 3 فیصد عملے کو ملازمتوں سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کمپنی کی کارکردگی کو مؤثر بنانا اور انتظامی…
ٹک ٹاک کا نیا فیچر: تصاویر کو اے آئی ویڈیوز میں بدلنے کی سہولت پیش
کیلیفورنیا (نیا محاذ): ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک انقلابی فیچر متعارف کروا دیا ہے، جس کی بدولت اب عام تصاویر اور سیلفیز کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مدد سے خودکار ویڈیوز میں تبدیل کیا جا سکے گا۔…
روس اور یوکرین کے درمیان اہم مذاکرات آج ترکیہ میں ہوں گے
انقرہ (نیا محاذ): روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں آج ترکیہ میں اہم مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں ہونے والے یہ مذاکرات…