بین الاقوامی
انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے اپنے تمام کھلاڑیوں پر انتہائی عجیب پابندی لگا دی
لندن (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل…
چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت
ہنان(نیا محاذ)دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔وسطی چین کے صوبہ ہنان میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ اس میں تقریباً ایک ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کے…
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دھماکے سے گونج اٹھا
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اٹھا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی آواز سنی…
اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان استنبول سے پکڑے گئے
انقرہ (ویب ڈیسک) ترکیہ نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی مولدووان ربی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو استنبول کے بین الا قوامی ہوائی اڈے سے نکلتے ہی گرفتارکر لیا ہے۔آج نیوز نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا…
ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر کر دیا
واشنگٹن(نیا محاذ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ نے روس یوکرین جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔کیلوگ…
امید ہے لبنان کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی ہوگی : قطر
دوحہ (ویب ڈیسک ) قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی کیلئے کوششیں کی جائیں گی ۔روزنامہ دنیا نے عرب میڈیا کے حوالے…
ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کردی
انقرہ (ویب ڈیسک) ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کر دی۔روزنامہ دنیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں بھی ممکنہ طریقے سے جنگ…
آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا
لندن (ویب ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہو گیا ہے، لارڈ ہیگ آف رچمنڈ، لارڈ ولیم ہیگ، کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نیا چانسلر منتخب کیا گیا ہے۔آج نیوز کے مطابق لارڈ ولیم ہیگ آئندہ برس کے آغاز…
ربڑ ورلڈ انڈسٹری کی دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں بگ 5 ایکسپو میں شرکت
دبئی (نیوز ڈیسک) ربڑ ورلڈ انڈسٹری ایل ایل سی، اعلیٰ معیار کی موصلیت کی مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی نے بگ 5 ایکسپو 2024 کے دوران اپنی تازہ ترین رینج کی نمائش میں حصہ لیا- دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں…
نیٹ فلکس سیریزکا تنازع ، دھنش نے نین تھارا کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
ممبئی (ویب ڈیسک) تامل فلم انڈسٹری کے دو مشہور ستاروں، دھنش اور نین تھارا، کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ دھنش نے مدراس ہائی کورٹ میں نین تھارا، ان کے شوہر وگنیش شیون، اور ان کی پروڈکشن کمپنی روڈی…