بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

چین کا بھارت کو بڑا جھٹکا: اروناچل پردیش کا نام “زنگنان” رکھ دیا، 27 مقامات کے نام بھی تبدیل

بیجنگ (نیا محاذ): چین نے بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا دیتے ہوئے متنازع علاقے اروناچل پردیش کا نام باضابطہ طور پر “زنگنان” رکھ دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ چین نے اس خطے کے 27 اہم مقامات کے ناموں کو…

قطر اور امریکا کے درمیان تاریخی دفاعی و تجارتی معاہدے، بوئنگ کے سب سے بڑے طیارہ آرڈر پر دستخط

دوحہ (نیا محاذ): قطر اور امریکا کے درمیان دفاع، تجارت اور سفارتکاری کے میدان میں نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا مظہر دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط ہیں، جن میں بوئنگ طیاروں کی خریداری…

ترک صدر رجب طیب اردوان کا اظہارِ یکجہتی: ہر اچھے برے وقت میں پاکستان کے ساتھ رہیں گے

انقرہ (نیا محاذ): ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو سراہتے ہوئے ایک بار پھر مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں…

ڈونلڈ ٹرمپ کا جی سی سی اجلاس میں خطاب: خطے کو شرپسندوں سے پاک کرنے پر زور

ریاض (نیا محاذ): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض میں منعقدہ خلیجی تعاون تنظیم (جی سی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ اور شرپسند عناصر کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ انہوں…

گوگل نے تقریباً 10 سال بعد اپنے لوگو میں رنگوں کی دلکش تبدیلی کردی

کیلیفورنیا (نیا محاذ): دنیا کا سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نے تقریباً ایک دہائی بعد اپنے مشہور لوگو میں نمایاں تبدیلی کر دی ہے، جس میں خاص طور پر حرف “G” کا ڈیزائن نیا انداز اختیار کر چکا ہے۔…

ایام حج سے قبل غلافِ کعبہ کو 3 میٹر بلند کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (نیا محاذ): حج کے بابرکت ایام کی آمد سے قبل مسجد الحرام کی انتظامیہ نے غلافِ کعبہ کو زمین سے تین میٹر بلند کر دیا ہے۔ یہ اقدام ہر سال حج کے موسم میں کیا جاتا ہے تاکہ…

رافیل طیاروں کا اسکینڈل دوبارہ خبروں میں، کانگریس کا بی جے پی حکومت پر کرپشن چھپانے کا الزام

نئی دہلی (نیا محاذ): رافیل جنگی طیاروں کے معاہدے سے جڑا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جب کانگریس کے رہنماؤں نے فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے سی ای او ایرک ٹراپئر کے حالیہ انٹرویو کو…

فیک نیوز پر محمد شامی کا بھارتی میڈیا پر سخت ردعمل

ممبئی (نیا محاذ):معروف بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ایک جعلی خبر پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک خبر کے اسکرین شاٹ کے ساتھ شامی نے ایک…

اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف: غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

(نیا محاذ)نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان نے غزہ میں جاری انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام…

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کی خواہش کا اظہار

(نیا محاذ)ریاض: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی امریکن سرمایہ کاری فورم سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کی خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہوں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آئیں۔ ٹرمپ…