بین الاقوامی خبریں
جیکولین فرنینڈس اور ایلون مسک کی والدہ مائے مسک کی سدھی ونایک مندر میں حاضری — تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی (نیا محاذ) — بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور دنیا کی مشہور کاروباری شخصیت ایلون مسک کی والدہ مائے مسک نے ایسٹر کے موقع پر ممبئی کے تاریخی سدھی ونایک مندر کا دورہ کیا، جس کی تصاویر…
ماں کا خواب پورا، بیٹا دلہن کو ہیلی کاپٹر میں گھر لے آیا — سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
ہریانہ (نیا محاذ) — بھارت کی ریاست ہریانہ میں ایک نوجوان نے اپنی ماں کا خواب پورا کرتے ہوئے دلہن کو ہیلی کاپٹر میں بٹھا کر گھر لے آیا۔ یہ انوکھا منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جسے دیکھ…
یومِ ارض: دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عزم، پاکستان میں بھی تقاریب کا انعقاد
لاہور (نیا محاذ) — پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج “یومِ ارض” (Earth Day) منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد زمین کو درپیش ماحولیاتی خطرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور فطری ماحول کی بقا کے لیے عملی…
پوپ فرانسس کا انتقال: کیتھولک دنیا کے لیے ایک عہد کا اختتام
نیامحاذ:ویٹی کن سٹی، 21 اپریل 2025ء — کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا، پوپ فرانسس، 88 برس کی عمر میں اپنے رہائش گاہ “ڈومس سینٹ مارٹھا” میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کا سبب فالج اور دل کا دورہ بتایا…
چین اور امریکا کے درمیان تجارتی کشیدگی میں شدت، بوئنگ طیارہ واپس بھیج دیا گیا
نیا محاذ: چین اور امریکا کے درمیان جاری ٹیرف جنگ نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ چین نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے طیارہ وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں بوئنگ 737…
کرناٹک کے طلبہ کا انوکھا انداز: امتحانی کاپیوں میں جوابات کے بجائے درخواستیں اور نوٹ رکھ دیے
نیا محاذ: بھارتی ریاست کرناٹک میں دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں طلبہ نے امتحانی سوالات کے جوابات دینے کے بجائے کاپیوں میں عجیب و غریب گزارشات لکھ دیں اور ساتھ ہی…
اماراتی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، دوطرفہ تعلقات پر اہم گفتگو متوقع
اسلام آباد: نیا محاذ کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان دو روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس دورے کے…
اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، غزہ میں مزید 30 فلسطینی شہید، طبی عملہ بھی نشانہ
غزہ: نیا محاذ کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے دہشت گردی کی نئی لہر شروع کر دی ہے۔ تازہ فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 30 بے گناہ فلسطینی…
زمین کے علاوہ زندگی کا ممکنہ اشارہ، سائنسدانوں کو دور دراز سیارے پر حیرت انگیز آثار مل گئے
لندن (نیا محاذ) – سائنسدانوں نے ہماری زمین سے بہت دور ایک سیارے پر زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کیے ہیں، جو کائناتی تحقیق میں ایک انقلابی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی ماہرین فلکیات کی ٹیم…
چیٹ جی پی ٹی دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی
کیلیفورنیا (نیا محاذ) – چیٹ جی پی ٹی:جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور انقلابی موڑ آ گیا، جب چیٹ جی پی ٹی نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی…