بین الاقوامی خبریں
مائیکل جیکسن کی بایوپک فلم کی ریلیز میں تاخیر، اب 2026 میں ریلیز کا امکان
ہالی وڈ: (نیا محاذ) عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن پر بننے والی نئی بایوپک فلم کی ریلیز ایک سال تاخیر کا شکار ہو سکتی ہے۔ فلم پہلے 18 اپریل 2025 کو ریلیز ہونا تھی، جسے بعد ازاں 3…
سکھ تنظیم کا ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کے خلاف عالمی عدالت میں شکایت، تحقیقات کا مطالبہ
دی ہیگ: (نیا محاذ) سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم مار (MAAR) نے ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت (ICC) میں باقاعدہ شکایت درج کروا دی ہے۔ تنظیم نے بھارت کے خلاف مکمل…
انسٹاگرام کا نیا ’بلینڈ‘ فیچر متعارف: دوستوں کے ساتھ مشترکہ ریلز فیڈ کا نیا انداز
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر ’بلینڈ‘ متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے اب دوست مشترکہ ریلز فیڈ بنا سکتے ہیں، جو دونوں کی دلچسپیوں پر مبنی…
صدر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: ہارورڈ یونیورسٹی پر غیر ملکی طلبہ کو داخلہ دینے پر پابندی
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو بین الاقوامی طلبہ کو داخلہ دینے سے روک دیا ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف تعلیمی حلقے حیران ہیں بلکہ ہزاروں غیر ملکی طلبہ کا مستقبل بھی خطرے میں…
سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات کا خواہشمند، لیکن غزہ جنگ اور فلسطینی ریاست بڑی رکاوٹ: امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، تاہم غزہ میں جاری جنگ اور دو ریاستی حل کی عدم موجودگی اس راہ میں سب…
بلیوسکائی نے لائیو سپورٹس میچز دکھانے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا – (نیا محاذ) سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیوسکائی نے اسپورٹس شائقین کے لیے ایک دلچسپ نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین کو لائیو سپورٹس میچز کی بروقت نشاندہی حاصل ہو سکے گی۔ ٹیکنالوجی ذرائع کے مطابق،…
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف
واشنگٹن – (نیا محاذ) امریکی انٹیلی جنس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی ممکنہ تیاری کر رہا ہے، تاہم اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق…
امریکی سینیٹ کمیٹی میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ، یورپی یونین کا اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ
واشنگٹن – (نیا محاذ) امریکا کی سینیٹ کمیٹی میں غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ سینیٹ کمیٹی کے اجلاس…
او آئی سی کا تہران اعلامیہ منظور، مصنوعی ذہانت میں باہمی تعاون پر زور
تہران – (نیا محاذ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے تہران میں ہونے والے وزارتی اجلاس کے بعد “تہران اعلامیہ” کو متفقہ طور پر منظور کر لیا، جس میں رکن ممالک کے درمیان مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں…
امریکی شہر میں 2 انچ سے زیادہ اونچی ہیل پہننے کے لیے سرکاری اجازت نامہ لازمی
کارمل بائی دی سی – (نیا محاذ) امریکی ریاست کی مشہور سیاحتی جگہ کارمل بائی دی سی میں اگر آپ کو دو انچ سے زیادہ اونچی ایڑی کے جوتے یا سینڈل پہننے کا شوق ہے، تو یاد رکھیں کہ وہاں…