بین الاقوامی خبریں
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب رابطہ ممکن ہے بغیر فون نمبر شیئر کیے
کیلیفورنیا: پیغام رسانی کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا اور انقلابی فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی سے ایک منفرد یوزر…
صنعا ائیرپورٹ پر اسرائیلی حملہ، یمنی ائیرلائن کا آخری طیارہ بھی تباہ
صنعا: اسرائیل نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں یمنی ائیرلائن کا آخری بچا ہوا طیارہ بھی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ صنعا…
غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، 9 فلسطینی شہید، بچوں میں فاقہ کشی شدت اختیار کر گئی
غزہ: اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ غزہ میں بدستور جاری ہے، جہاں تازہ فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ صیہونی فوج کے مسلسل حملوں نے نہ صرف انسانی جانوں کو نشانہ بنایا…
ایلون مسک کا ٹرمپ انتظامیہ سے خاموش استعفیٰ، اہم مشاورتی عہدہ چھوڑ دیا
واشنگٹن: ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو بغیر اطلاع دیے خیرباد کہہ دیا۔ ایلون مسک، جو امریکا کے…
آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، سہ فریقی تعاون کو نئی جہت
لاچین: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس کے دوران پاکستان میں دو ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تینوں ممالک ایک تاریخی، ثقافتی اور…
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب کا دلخراش خطاب، غزہ میں بچوں کے قتل عام پر آبدیدہ
نیویارک: غزہ میں جاری ظلم و ستم اور بچوں کے بہیمانہ قتل پر اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور سلامتی کونسل کے اجلاس میں اشک بار ہوگئے۔ ریاض منصور نے…
مالٹا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، 20 جون کو باضابطہ منظوری دی جائے گی
ویلیٹا (نیا محاذ) یورپی ملک مالٹا نے بالآخر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مالٹا کے وزیرِاعظم رابرٹ ابیلا نے تصدیق کی ہے کہ ملک 20 جون 2025 کو فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک خودمختار…
بھارت کی آبی جارحیت، لداخ میں چار نئے منصوبے، سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) – نیا محاذ بھارت نے آبی جارحیت جاری رکھتے ہوئے متنازعہ علاقے لداخ میں دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کے لیے چار نئے ہائیڈرو پاور منصوبوں کا ماسٹر پلان شروع کر دیا ہے۔ معروف آبی…
برطانیہ میں سب سے زیادہ سیاسی پناہ لینے والے پاکستانی بن گئے، اہم انکشاف
لندن: (نیا محاذ) برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے والوں میں پاکستانی شہری سرفہرست آ گئے ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینے والے پاکستانیوں کی تعداد 11 ہزار 48 رہی، جو…
امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لیں، تعلقات کی بحالی کا آغاز
نیویارک: (نیا محاذ) امریکا نے بالآخر شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر 180 دن کے لیے معطل کر دی ہیں، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں نئی پیشرفت کا اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ…