بین الاقوامی خبریں
بھارت میں سادھو کی توہین آمیز تقریر کیخلاف مسلمان مشتعل، انتظامیہ کی الٹا مسلمانوں کیخلاف ہی کارروائیاں
نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت میں سادھو کی جانب سے اسلام اور حضرت محمد کی توہین کرنے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر ریاست مدھیہ پردیش کی ہندو انتہا پسند انتظامیہ نے مسلم لیڈر کا گھر ہی مسمار کر دیا۔…
ڈبلیو ایچ او نے ایم پاکس کو عالمی سطح پر صحت عامہ کی ایمرجنسی قرار دے دیا
اسلام آباد (نیا محاذ۔ 15 اگست 2024ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز ایم پاکس کے پھیلاؤ کو عالمی سطح پر صحت عامہ کی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ عالمی ادارے نے دو برسوں کے دوران اس…
حماس کی امن مذاکرات میں شرکت کی خبروں کی تردید
دوحہ (نیا محاز)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعرات کو ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کی خبروں کی تردید کر دی۔ حماس کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد چاہتے ہیں، نئی بات…
برٹش ہائی کمیشن کےاعلیٰ سطحی وفد کا پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ ،اہم امور پر بریفنگ
لاہور( نیا محاز ) برٹش ہائی کمیشن کےاعلیٰ سطحی وفد نے پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ کیا۔وفد کی سربراہی دولت مشترکہ برائے ڈویلپمنٹ کی ہیڈ کلارا سٹرینڈوج نے کی، وفد نے پنجاب حکومت کے قدرتی آفات سے نمٹنے…
ٹوکیو میں 6.8 شدت کا زلزلہ،کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
ٹوکیو ( نیا محاز )زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ،آج جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو 6.8 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا تاہم ابتدائی طور پر کسی جانی یا…
پیرس اولمپکس میں میڈل جیتنے والی جنوبی کوریا کی شوٹر کانفرنس کے دوان گر پڑیں ، کیا ہوا تھا ؟ جانئے
پیرس (نیا محاز ) پیرس اولمپکس میں چاندی کا میڈل جیتنے والی جنوبی کوریا کی پسٹل شُوٹر کِم ییجی پریس کانفرنس کے دوران گر پڑی۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ بہت تھکی ہوئی تھی اور ذہنی دباؤ بھی غیر…
امام مسجدِ نبوی کی پارلیمنٹ ہاوس آمد، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
اسلام آباد (نیا محاز )امام مسجدِ نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد پہنچے، جہاں انھوں نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور…
جاپان میں 6.9شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
ٹوکیو(نیا محاز )جاپان کے جنوبی ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جس پرسونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9ریکارڈشدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کے…
سری لنکا کے اہم کھلاڑی ’ پراوین جیاو کرما‘ بڑی مصیبت میں پھنس گئے، آئی سی سی نے ایکشن لے لیا
سری لنکا کے اہم کھلاڑی ’ پراوین جیاو کرما‘ بڑی مصیبت میں پھنس گئے، آئی سی سی نے ایکشن لے لیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پراوین جیاوکرما نے کوڈ کی 3 خلاف ورزیاں کیں، وہ میچ فکسنگ اپروچ کی…
بی جے پی رہنماﺅں کا کانگریسی رہنماوں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام
نئی دہلی (نیا محاز )بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی نے کانگریسی رہنماوں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنماوں نے لوک…