بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 243 خبریں موجود ہیں

ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات سے عالمی منڈی میں سونے، چاندی اور تانبے کی قیمتوں پر کیا اثر ہوا؟ اہم تفصیلات جانیے

لندن(نیا محاز ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات سے عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ تانبے کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا جبکہ چاندی کی…

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سیاحوں کے لیے اپنے طیارے فرانس کیوں بھیج رہے ہیں؟

اسلام آباد (نیا محاز ۔ DW اردو۔ 21 مئی 2024ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے منگل کے روز اعلان کیا کہ وہ فرانسیسی بحر الکاہل کے علاقے نیو کیلیڈونیا میں پرتشدد مظاہروں اور بدامنی کے درمیان اپنے شہریوں…

نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ

پاکستان 6 جون کو 8 ویں مرتبہ سلامتی کونسل کا رکن بن کر ایشیا پیسیفک گروپ کی اقوام متحدہ میں نمائندگی کرے گا نیویارک (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 20 مئی2024ء) پاکستان 6 جون کو 8ویں مرتبہ…

چین سیاسی اور فوجی دھمکیاں دینا بند کرے، تائیوان کے نومنتخب صدر کا خطاب

اسلام آباد (نیا محاز ۔ 20 مئی 2024ء) تائیوان میں حکمران ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کےلائی چنگ تے نے آج پیر کے روز اس خود مختار جزیرے کے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا ۔ انہوں نے…

کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان نے کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے طلباءکے ساتھ پیش آنے والے پرتشدد واقعات پر اسلام آباد میں تعینات کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ وزارت خارجہ…

اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان

یروشلم (نیا محاز ) اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد 10لاکھ سے زائد بے گھرفلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل…

روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے

بیجنگ(نیا محاز ) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر چین کے دورے پر پہنچ گئے۔ رواں برس مارچ میں پانچویں بار صدر منتخب ہونے کے بعد یہ ان کا کسی بیرون…

اسرائیل کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر بن گویر کا فلسطینیوں کو رضاکارانہ طور پر غزہ چھوڑنے کا مشورہ

رفح میں فوجی کارروائی پر تاریخی اتحادی امریکہ نے حمایت کی ہے‘ یہ آپریشن اسرائیلی سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری ہے. نیتن تل ابیب/غزہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16مئی۔2024 ) اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی بن…

چین بین الاقوامی امور میں پاکستان کے بڑے کردار کا حامی ہے

اسلام آباد (نیا محاز اردو۔ 16 مئی 2024ء) چینی وزیر خارجہ وانگ ایی نے بدھ کے روز بیجنگ میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران کہا کہ بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ مل کر چین پاکستان…

غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن سابق بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد (نیا محاز اردو۔ 15 مئی 2024ء) بھارتی خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق حکام نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ رفح میں جس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، اس…