بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 23 خبریں موجود ہیں

میئر استنبول کی گرفتاری پر شدید احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں

ترکیہ: استنبول میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے، پولیس اور عوام میں جھڑپیں نیامحاذ: ترکیہ کے مختلف شہروں میں مظاہروں کے دوران پولیس اور عوام کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں۔ استنبول اور ازمیر میں صورتحال کشیدہ ہوگئی، جب…

آیت اللہ خامنہ ای کا انتباہ: “امریکا نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے”

ایران کی امریکا کو سخت وارننگ: آیت اللہ خامنہ ای نیامحاذ: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو اسے منہ…

اسرائیلی فوج نے غزہ کا واحد کینسر ہسپتال بھی تباہ کردیا

اسرائیلی جارحیت: غزہ کا واحد کینسر ہسپتال بھی تباہ نیامحاذ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں واقع ترک-فلسطینی دوستی ہسپتال کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، جو علاقے کا واحد کینسر اسپتال تھا۔ اہم تفصیلات: 🏥 ہسپتال کی لوکیشن: نتساریم…

مودی سرکار کی نام نہاد جمہوریت: اپنے ہی کسانوں کے خلاف ظلم جاری

بھارت میں کسانوں کی تحریک شدت اختیار کر گئی، مودی سرکار کے جبر کے خلاف مزاحمت جاری نیامحاذ: بھارت میں کسانوں کے حقوق کی جدوجہد دن بدن شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، مگر مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیوں…

اسرائیلی بربریت جاری، مزید 110 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

غزہ میں قیامت صغریٰ: اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 110 مزید فلسطینی شہید، شہادتوں کی تعداد 591 سے تجاوز نیامحاذ: فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ غزہ میں وحشیانہ بمباری کے…

لندن میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ہیتھرو ایئرپورٹ بند، فلائٹ آپریشن معطل

نیامحاذ: لندن کے علاقے ہیز میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ہیتھرو ایئرپورٹ 24 گھنٹے کے لیے بند لندن: (نیامحاذ) لندن کے علاقے ہیز کے الیکٹریکل سب سٹیشن میں شدید آگ لگنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ کو 24 گھنٹے کے…

چین، روس، سعودی عرب، ترکیہ اور نیدرلینڈز کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

نیامحاذ: چین، روس، سعودی عرب اور ترکیہ کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت غزہ: (نیامحاذ) عالمی برادری کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ چین، روس، سعودی عرب، ترکیہ اور نیدرلینڈز…

امریکی عدالت کا ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سے روکنے کا حکم

نیامحاذ: امریکا کی وفاقی عدالت نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو یو ایس ایڈ کے خاتمے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میری لینڈ کی وفاقی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ایلون مسک اور…

پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار

نیامحاذ: پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ اسلام آباد (ویب ڈیسک) – پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے…

جیمنی چیٹ بوٹ، گوگل اسسٹنٹ کی جگہ لینے کے لیے تیار

نیامحاذ: گوگل اسسٹنٹ کی جگہ جیمنائی لینے کے لیے تیار، اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا ورچوئل اسسٹنٹ کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) – گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا AI ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ “جیمنائی” جلد ہی اینڈرائیڈ…